ETV Bharat / international

تودے گرنے سے 11 افراد کی موت - انسپیکٹر جنرل اوبیٹے میٹن نے جمعرات

مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے کابو ڈیلگاڈو صوبے میں مانک کی ایک کان میں تودے گرنے کے حادثے میں 11 افراد کی موت ہوگئی، وہ غیر قانونی طور پر وہاں کام کر رہے تھے۔

موزمبیق میں مانک کی ایک کان میں تودے گرنے کے حادثے میں 11افراد کی موت

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 10:48 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:15 PM IST

موزمبیق کی کان کنی وزارت کے انسپیکٹر جنرل اوبیٹے میٹن نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔

یہ اموات الگ الگ دن میں ہوئی ہیں۔ بدھ کی رات کان میں تودے گرنے کی وجہ سے آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ اس سے پہلے چار فروری کو پہلی موت ہوئی تھی اور پانچ تاریخ کی صبح دو لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔

ہلاک شدگان میں سے زیادہ تر نامپولا صوبے کے رہنے والے ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بارش کے دنوں میں غیر قانونی کان پانی سے معدنیات کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے اس طرح کے حادثے ہوتے ہیں۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.