ETV Bharat / headlines

بریلی میں بھیانک سڑک حادثہ، 8 افراد ہلاک - زخمیوں میں دو کی حالت سنگین

حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ موقع پر ہی 8 افراد کی دردناک موت ہوگئی جبکہ اس حادثہ میں 4 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں دو کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔

بریلی میں سڑک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 4 زخمی
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 10:43 AM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع بریلی کے بھوتہ علاقے میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل اور وین کو ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں چھ ماہ کے شیر خوار سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں دو کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔

سعودی سڑک حادثہ: بریلی کے تین باشندے ہلاک

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ علاقہ میں بيسل پور سے بریلی کی طرف جا رہی ایک ٹرک نے پہلے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور اس کے بعد ایک وین کو ٹکر مار دی۔ اس خوفناک حادثہ میں 8 افراد کی ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں کار سوار شمع، شیبا، چھ مہینےکا بچہ حسین، رحمت بی، اسما، عظمت، ڈرائیور یونس اور موٹر سائیکل سوار رچا بھی شامل ہیں۔
ایس پی سنگھ نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.