ETV Bharat / entertainment

First look of Heart of Stone عالیہ بھٹ نے ہارٹ آف اسٹون کی پہلی جھلک شیئر کی - ہالی ووڈ ڈیبیو فلم ہارٹ آف اسٹون

عالیہ بھٹ نے اپنی ہالی ووڈ ڈیبیو فلم ہارٹ آف اسٹون کا پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عالیہ نے لکھا کہ 'ہارٹ آف سٹون کا فرسٹ لک‘۔ یہ فلم 2023 میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 3:56 PM IST

Updated : Sep 25, 2022, 4:04 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ہالی ووڈ ڈیبیو فلم 'ہارٹ آف اسٹون' کا پہلا جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

عالیہ بھٹ فلم ہارٹ آف سٹون سے ہالی ووڈ فلموں میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ اس ہالی ووڈ فلم میں عالیہ ایکشن سے بھرپور سیکونس کرتی نظر آئیں گی۔ ہارٹ آف اسٹون میں عالیہ بھٹ کے ساتھ گیل گیڈوٹ اور جیمی ڈورنن بھی ہیں۔عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا کے ذریعہ فلم ہارٹ آف اسٹون کا فرسٹ لک شیئر کیا ہے۔ اس کی پہلی جھلک کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عالیہ نے لکھاکہ 'ہارٹ آف سٹون اور کیا کا فرسٹ لک‘۔ یہ فلم 2023 میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: عالیہ بھٹ قدرتی خوبصورتی سے پرلطف ہوتے ہوئے، دیکھیں تصاویر

یو این آئی

Last Updated : Sep 25, 2022, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.