ETV Bharat / entertainment

Shehnaaz Gill Dances With Guru Randhawa: دبئی میں شہناز گل موسیقار گرو رندھاوا کے ساتھ ڈانس کیا، مداحوں کو ان کی کیمسٹر پسند آئی - دبئی میں شہناز گل موسیقار گرو رندھاوا

شہناز گل اور گرو رندھاوا جو اس وقت دبئی میں ایک تقریب کے لیے موجود ہیں، نے اپنی ڈانس کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ اس کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے گرو اپنے گانے 'مون رائز' پر شہناز کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں ان کی کیمسٹری مداحوں کو پسند آرہی ہے۔ Shehnaaz Gill dances with Guru Randhawa

دبئی میں شہناز گل موسیقار گرو رندھاوا کے ساتھ ڈانس کیا، مداحوں کو ان کی کیمسٹر پسند آئی

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 1:23 PM IST

دبئی: ایسا لگتا ہے کہ شہناز گل کا گلوکار گرو رندھاوا کے ساتھ ایک قریبی رشتہ ہے۔ دیوالی پارٹی سے ان کی تفریحی ویڈیوز اور تصاویر آن لائن منظر عام پر آنے کے چند دن بعد گرو نے شہناز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک اور نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو نے شہناز کے مداحوں کے دل چھو لیے ہیں کیونکہ وہ اپنی پسندیدہ ہستی کے چہرے پر خوشی دیکھ کر خوش ہیں۔Shehnaaz Gill dances with Guru Randhawa

اس کلپ میں گرو شہناز کو اپنے گانے 'مون رائز' پر ڈانس کراتے ہوئے نظر آرہےہیں۔ گرو نے یہ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' میری پسندیدہ انسان شہناز کے ساتھ ایک شام، کیا ہمیں مل کر ایک ویڈیو بنانا چاہیے'۔ وہیں ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ شہناز گرو کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے شرماتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ شہناز اس گرین گاؤن میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ وہیں گرو بھی سبز رنگ کے جیکٹ میں نظر آرہے ہیں۔

شہناز اور گرو کی ویڈیو ان کے مداحوں کو بے حد پسند آرہی ہے۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ' جی ہاں آپ دونوں ساتھ میں اچھے لگتے ہو تو ویڈیو تو بنتا ہے'۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ 'شہناز گل اور گرو کی کیمسٹری بہت اچھی '۔ واضح رہے کہ اس وقت دونوں دبئی میں ایک ایونٹ کے لیے ہیں'۔

اکتوبر میں گرو نے سوشل میڈیا پر شہناز گل کے ساتھ ایک پیاری ویڈیو شیئر کی تھی۔ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے اس پوسٹ میں شہناز گرو کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔ گرو نے اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے شہناز کو بھارت کی پسندیدہ ہستی بتاتے ہوئے لکھا تھا ' بھارت کی پسندیدہ شہناز کے ساتھ، دیوالی مبارک'۔

شہناز گل کو بگ باس 13 سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔ وہ جلد ہی سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ساجد خان کی فلم 100% میں بھی نظر آئیں گی۔ جان ابراہم، رتیش دیش مکھ اور نورا فتحی بھی اس فلم کا حصہ ہیں۔

مزید پڑھیں: Bigg Boss 16 ساجد خان کی حمایت کرنا شہناز گل کے مداحوں کو پسند نہیں آیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.