ETV Bharat / entertainment

Vaibhavi Upadhyaya death:ویبھوی اپادھیائے کی موت پر ان کی ساتھی اداکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا - سارا بھائی ورسس سارا بھائی کی ٹیم

روپالی گنگولی، ستیش شاہ، دیون بھوجانی نے اپنے شو سارا بھائی ورسس سارا بھائی کی ساتھی اداکارہ ویبھوی اپادھیائے کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اداکارہ کی منگل کی روز ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔

ویبھوی اپادھیائے کی موت پر ان کی ساتھی اداکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا

author img

By

Published : May 24, 2023, 11:01 AM IST

اداکار ستیش شاہ، روپالی گنگولی اور دیون بھوجانی نے ویبھوی اپادھیائے کی سڑک حادثے میں ہلاک ہونے کے چند گھنٹے بعد انہیں خراج عقیدت پیش کی۔ ویبھوی، دیون اور روپالی نے ایک ساتھ مشہور کامیڈی ٹی وی شو سارا بھائی ورسس سارا بھائی میں کام کیا تھا۔Vaibhavi Upadhyaya death

روپالی نے اداکارہ کی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی اور لکھا کہ ' بہت جلدی چلی گئی ویبھوی'۔ روپالی نے ٹویٹر پر دیون کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا اور لکھا کہ ' یہ درست نہیں ہے، بہت جلدی چلی گئی'۔ روپالی نے منگل کی دیر رات یہ ٹویٹ کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ویبھوی کی ایک ریل بھی شیئر کی اور لکھا کہ ' مجھے یقین نہیں ہورہا ہے'۔

ویبھوی اپادھیائے کی موت پر ان کی ساتھی اداکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا
ویبھوی اپادھیائے کی موت پر ان کی ساتھی اداکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا
ویبھوی اپادھیائے کی موت پر ان کی ساتھی اداکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا
ویبھوی اپادھیائے کی موت پر ان کی ساتھی اداکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا

اداکار دیوین بھوجانی نے بدھ کی صبح ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'حیران کن! ایک بہت ہی عمدہ اداکارہ اور ایک عزیز دوست ویبھوی اپادھیائے، جو سارابھائی ورسس سارا بھائی کی جیسمین کے نام سے مشہور ہیں، انتقال کرگئیں۔ وہ کچھ گھنٹے قبل شمال میں ایک حادثے کا شکار ہوگئیں۔ ویبھوی تمہاری روح کو سکون ملے'۔

  • Vaibhavi Upadhyay, aka Jasmin in our serial Sarabhai vs Sarabhai a fine actor and a colleague left for heavenly abode yday.The whole SvS team is in a shock. ओम शान्ति 🙏🙏🙏

    — satish shah🇮🇳 (@sats45) May 24, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سارابھائی ورسس سارا بھائی کے اداکار ستیش شاہ نے بھی ٹویٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ 'ہمارے سیریل سارابھائی ورسس سارا بھائی میں اداکاری کرنے والی ویبھوی اپادھیائے عرف جیسمین ایک بہترین اداکارہ تھیں اور ایک ساتھی اداکار جو گزشتہ روز اپنی خالق حقیقی سے جاملی۔ سارا بھائی ورسس سارا بھائی کی پوری ٹیم صدمے میں ہے۔ اوم شانتی'۔

ویبھوی نے مقبول ٹی وی شو سارا بھائی ورسس سارا بھائی میں جیسمین کا کردار ادا کیا۔

ویبھوی کی موت ایک کار حادثے میں ہوئی اور اس افسوسناک خبر کو پروڈیوسر جے ڈی مجیٹھیا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کیا۔ اس خبر کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے جے ڈی مجیٹھیا نے اپنے سوشل میڈیا پیجز پر لکھا کہ 'زندگی کتنی غیر متوقع ہے۔ ایک بہت ہی عمدہ اداکارہ اور عزیز دوست ویبھوی اپادھیائے جو کہ سارابھائی ورسس سارا بھائی کی جیسمین کے نام سے مشہور ہیں انتقال کر گئیں۔ ان کی موت شمال میں ایک حادثے میں ہوئی۔ اہل خانہ انہیں آخری رسومات کے لیے کل صبح تقریبا 11 بجے ممبئی لے کر آئی گی'۔

سارابھائی ورسس سارا بھائی کے علاوہ ویبھوی نے سی آئی ڈی اور عدالت جیسے ٹی وی شوز میں بھی کام کیا۔ انہوں نے میگھنا گلزار کی 2020 کی فلم چھپاک میں دیپیکا پڈوکون کے ساتھ بھی کام کیا اور ویب سیریز زیرو کے ایم ایس میں نصیر الدین شاہ کے ساتھ کام کیا۔

مزید پڑھیں:Vaibhavi Upadhayay Dies: سارا بھائی ورسس سارا بھائی کی اداکارہ ویبھوی اپادھیائے سڑک حادثے میں انتقال کرگئیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.