ETV Bharat / entertainment

Ranbir-Shraddha starrer Luv Ranjan film شردھا اور رنبیر کی فلم کا نام؟ عالیہ بھٹ نے بھی لگایا اندازہ - لو رنجن کی فلم میں شردھا اور رنبیر کپور

رنبیر کپور اور شردھا کپور کی آئندہ فلم کا ٹائٹل کل سامنے آئے گا لیکن اس سے پہلے شردھا کپور نے شائقین کو فلم کے نام کا اندازہ لگانے کو کہا اور اب اس کھیل میں رنبیر کپور کی اہلیہ عالیہ بھٹ بھی شامل ہو گئی ہیں۔ Ranbir-Shraddha starrer Luv Ranjan film

شردھا اور رنبیر کپور کی فلم کا نام کل سامنے آئے گا، عالیہ بھٹ نے بتایا کہ فلم کا  یہ نام ہوسکتا ہے

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 3:06 PM IST

حیدرآباد: رنبیر کپور اور شردھا کپور کی آئندہ فلم کے میکرز نے فلم کے حوالے سے ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں فلم کا نام کیا ہونے والا ہے اس کے بارے میں ایک اشارہ ملتا ہے۔ میکرز نے ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں انگریزی کے حرف ' ٹی جے ایم ایم ' لکھا ہوا ہے اور صارفین سے فلم کے ٹائٹل کا اندازہ لگانے کو کہا ہے۔Ranbir-Shraddha starrer Luv Ranjan film

انسٹاگرام پر شردھا نےا پنی آئندہ فلم کا ایک ٹیزر پوسٹر شیئر کیا ہے اور لکھا ہے ' اور ٹائٹل ہے۔۔۔۔۔اندازہ لگاؤ؟'۔ شردھا کے ذریعہ یہ پوسٹر شیئر کرنے کے فورا بعد عالیہ بھٹ نے اس پوسٹ کو اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر دوبارہ شیئ رکیا ہے اور 'ٹی جے ایم ایم' کے معنی کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ' کہیں اس ٹی جے ایم ایم کا مطلب ' Tingle Jingle Mingle Mingle' (ٹینگل جینگل مینگل مینگل)' تو نہیں ؟۔۔

شردھا اور رنبیر کپور کی فلم کا نام کل سامنے آئے گا، عالیہ بھٹ نے بتایا کہ فلم کا  یہ نام ہوسکتا ہے
شردھا اور رنبیر کپور کی فلم کا نام کل سامنے آئے گا، عالیہ بھٹ نے بتایا کہ فلم کا یہ نام ہوسکتا ہے

فلم کے میکرز کل فلم کے ٹائٹل کا انکشاف کریں گے۔ رنبیر اور شردھا کے علاوہ اس فلم میں بونی کپور اور ڈمپل کپاڈیہ بھی اہم کردار میں ہیں۔ لو رنجن کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 8 مارچ 2023 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے کہ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بات چیت کے دوران رنبیر کپور نے انکشاف کیا تھا کہ لو رنجن کی اگلی رومانس کامیڈی (روم کام) فلم اس صنف میں ان کی آخری فلم ہوسکتی ہے کیونکہ وہ 'بوڑھے ہورہے ہیں'۔ بات چیت کے دوران اداکار نے اپنی آئندہ رومانوی کامیڈی فلم، جس کا عنوان ابھی تک طئے نہیں کیا گیا ہے، کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ' مجھے نہیں معلوم کہ یہ شاید میری آخری رومانوی کامیڈی فلم میں سے ایک ہو کیونکہ میں بوڑھا ہو رہا ہوں'۔

رنبیر نے اپنے کیرئیر کے دوران عجب پریم کی غصب کہانی، یہ جوانی ہے دیوانی، جگا جاسوس اور بیشرم جیسی متعدد رومانوی کامیڈی فلموں میں کام کیا ہے۔ شردھا کے ساتھ ان کی اگلی فلم نے مداحوں میں دلچسپی پیدا کردی ہے کیونکہ یہ پہلا موقع ہے جب دونوں اداکار کوا یک ساتھ بڑے پردے پر دیکھا جائے گا اور شوٹ سے ان کی لیک ہونے والی تصاویر نے مداحوں کے جوش و خروش کو ایک نئی حد تک بڑھا دیا ہے۔

مزید پڑھیں: Thumkeshwari Song OUT بھیڑیا کا پہلا نغمہ ریلیز، ورون اور کریتی کے علاوہ شردھا کپور نے بھی ٹھمکے لگائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.