ETV Bharat / entertainment

Tiger Shroff B'day Wishes to Akshay Kumar ٹائیگر شراف نے بڑے میاں اکشے کمار کو سالگرہ کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 3:25 PM IST

چھوٹے میاں ٹائیگر شراف نے اکشے کمار کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ کھلاڑی اداکار آج اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔Tiger Shroff B'day Wishes to Akshay Kumar

ٹائیگر شراف نے بڑے میاں اکشے کمار کو سالگرہ کی مبارکباد دی

حیدرآباد: بالی ووڈ کے 'کھلاڑی کمار' یعنی اکشے کمار 9 ستمبر کو اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر انہیں بالی ووڈ کی جانب سے بھرپور مبارکبادیں مل رہی ہیں۔ اس خاص موقع پر ان کے ساتھی اداکار ٹائیگر شراف نے انہیں منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی۔خیال رہے کہ اکشے کمار اور ٹائیگر شراف فلم 'بڑے میاں چھوٹے میاں' میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔Tiger Shroff B'dayWishes to Akshay Kumar

ٹائیگر شراف نے اکشے کمار کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کےلیے سوشل میڈیا پر ایک پیار بھرا پوسٹ شیئر کیا ہے۔ اکشے کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹائیگر نے لکھا کہ ' بڑے کے بڑے دن پر چھوٹے کا ایک چھوٹا ہیپی برتھ ڈے پوسٹ'۔ ساتھ میں ٹائیگر نے فلم سے متعلق ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دونوں اداکار ہاتھ میں بندوق پکڑے نظر آرہے ہیں۔

وہیں ایک دن پہلی اکشے کمار کی اہلیہ اور اداکارہ ٹوئینکل کھنہ نے اپنی ساس کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پوسٹ شیئر اپنی ساس کو یاد کیا۔ ٹوئنکل نے لکھا کہ ' میری پیار ساسو ماں نے ایک بار کہا تھا کہ ایک میدان میں کبھی دو شیرنی نہیں ہوسکتے، ان کا مطلب ہم دونوں سے تھا، وہ ٹھیک کہتی تھیں یہاں صرف ایک شیرنی ہے اور ہم اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔ ان کی باتیں بالکل ان کی دل کی طرح سچی ہیں۔

خیال رہے کہ رواں سال اکشے کمار کی فلمی کیرئیر کے لحاظ سے بہت برا ثابت ہوا ہے۔ اس سال اداکارہ کی فلم اترنگی سمیت چار فلمیں ریلیز ہوئی، جس میں سے تین فلمیں، بچن پانڈے، پرتھوی راج اور رکشا بندھن بڑے پردے پر ریلیز ہوئی اور ایک فلم کٹپتلی 2 ستمبر کو او ٹی ٹی پر ریلیز ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:Akshay Kumar Birthday: اکشے کمار کی یہ 13 فلمیں 100 کروڑ کے کلب میں جگہ بنانے میں ہوئی کامیاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.