ETV Bharat / entertainment

Tiger Shroff Next Film: ٹائیگر شراف نے اپنی آئندہ فلم 'اسکریو ڈھیلا' کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 12:30 PM IST

بالی ووڈ اسٹار ٹائیگر شراف فلمساز ششانک کھیتان کی آئندہ ایکشن فلم 'اسکریو ڈھیلا' میں ایک بار پھر زبردست ایکشن کرنے کے لیے تیار ہیں۔ میکرز نے پیر کے روز اس بات کا اعلان کیا ہے۔ اس فلم کو کرن جوہر کی دھرما پروڈکشنز اور کھیتان کی مینٹور ڈسائپل فلمز نے پروڈیوس کیا ہے۔ Tiger Shroff Drops Screw Dheela Video

ٹائیگر شراف نے اپنی آئندہ فلم 'اسکریو ڈھیلا' کا اعلان کیا

حیدرآباد (تلنگانہ): بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ٹائیگر شراف کرن جوہر کی پرڈیوس کردہ فلم 'اسکریو ڈھیلا' میں نظر آئیں گے۔ فلم میکرز نے پیر کی صبح ایک ایکشن سے بھرپور ویڈیو جاری کرنے کے ساتھ فلم کا اعلان کیا۔ یہ فلم ٹائیگر کی کرن کے دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی دوسری فلم ہوگی۔Tiger Shroff Drops Screw Dheela Video

ٹائیگر نے سوشل میڈیا پر اپنے آئندہ پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے، جس میں وہ ظاہر طور پر مرکزی کردار ادا کرکے ایک بار پھر لوگوں کی تفریحی کرنے والے ہیں۔ اس ایکشن ڈرامہ فلم کی ہدایتکار ششانک کھیتان کر رہے ہیں۔ وہیں اگر خبروں پر یقین کیا جائے تو فلم میں پشپا اسٹار رشمیکا مندانا، ٹائیگر کے مقابل نظر آئیں گی۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ٹائیگر نے انسٹاگرام پر 'اسکریو ڈھیلا' کا اعلان کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ' پنچیس ہیں ٹائٹ، پر اس کا اسکریو ڈھیلا ہے'۔ آپ کے لیے ایک ایکشن سے بھرپور تفریحی فلم لے کر آرہے ہیں۔ جس کی ہدایتکاری ششانک کھیتان نے کی ہے۔ جلد آرہا ہے'۔

ادکار کی جانب سے ویڈیو شیئر کرنے کے فورا بعد مداحوں نے اس ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اداکار سے سوال پوچھا کہ ' رشمیکا مندانا کہاں ہے؟ جب سے فلم کا اعلان ہوا تب سے یہ قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں کہ رشمیکا مندانا اس فلم میں ہیں یا نہیں۔ وہیں خبریں یہ بھی ہیں کہ میکرز جلد ہی ان کے حوالے سے اعلان کرسکتے ہیں۔ Rashmika Mandana in Screw Dheela

کھیتان کے ساتھ یہ شراف کا پہلا پروجیکٹ ہوگا۔ کھیتان نے ہمپٹی شرما کی دلہنیا، بدری ناتھ کی دلہنیا اور دھڑک جیسی فلموں کی ہدایتکاری کی ہے۔ شراف کو آخری بار ہیروپنتی 2 میں دیکھا گیا تھا ۔ اسکریو ڈھیلا کے علاوہ وہ جلد ہی 'گنپتھ' میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے، جسے سال کے آخر میں ریلیز کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Rashmika and Tiger's Film to be Titled: ٹائیگر شراف اور رشمیکا مندانا کی فلم کا نام سامنے آیا، پڑھیں خبر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.