ETV Bharat / entertainment

Mahesh Babu’s mother passes away: تیلگو سپراسٹار مہیش بابو کی ماں انتقال کر گئیں - یلگو سپراسٹار مہیش بابو کی ماں کا انتقال

تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار مہیش بابو کی والدہ اندرا دیوی طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئی ہیں۔ وہ حیدرآباد کے اے آئی جی ہسپتال میں گزشتہ کچھ دنوں سے زیر علاج تھیں۔انہوں نے بدھ کے صبح آخری سانس لی۔ Mahesh Babu’s mother passes away

تیلگو سپراسٹار مہیش بابو کی ماں انتقال کر گئیں

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 9:55 AM IST

حیدرآباد: تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار مہیش بابو کی والدہ گھٹامنینی اندرا دیوی کا علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ وہ گزشتہ چند ہفتوں سے بیمار تھیں۔ وہ حیدرآباد کے اے آئی جی اسپتال میں کچھ دنوں سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔ انہوں نے بدھ کی صبح آخری سانس لی۔Mahesh Babu’s mother passes away

اطلاع کے مطابق مہیش بابو گزشتہ ایک ہفتے سے اے آئی جی ہسپتال میں زیر علاج اپنی ماں سے ملاقات کرنے بھی گئے تھے۔ سپراسٹار کرشنا گرو سے علیحدگی اختیار کرنے اور وجے نرملا سے شادی کے بعد مہیش کی ماں اندرا دیوی اکیلی رہ رہی تھیں۔ مہیش اور خاندان کے دیگر افراد ان سے اکثر ملنے آیا کرتے تھے۔

تیلگو سپراسٹار مہیش بابو کی ماں انتقال کر گئیں
تیلگو سپراسٹار مہیش بابو کی ماں انتقال کر گئیں

مہیش بابو کا اپنی ماں کے ساتھ بہت اچھا رشتہ تھا۔ وہ اکثر اپنی ٹویٹس اور تصاویر کے ذریعے اپنی ماں کے ساتھ نظر آتے تھے۔ حال ہی میں مہیش بابو کے بڑے بھائی رمیش بابو خراب صحت کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔

یپورے خاندان کے لوگ ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں اور لوگ اس واقعہ سے غمزدہ ہیں۔ اطلاع کے مطابق آج صبح 9 بجے مہیش بابو کے ماں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مداح پدمالیہ اسٹوڈیو پہنچیں گے اور بعد مہیں مہا پرستھانم میں ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.