ETV Bharat / entertainment

SK Bhagawan passes away: مقبول کنڑ فلمساز ایس کے بھگوان انتقال کر گئے

تجربہ کار کنڑ فلم ڈائریکٹر ایس کے بھگوان نہیں رہے۔ فلم ساز 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھگوان اور دروائی کی جوڑی کنڑ زبان میں جمیز بانڈ طرز کی فلمیں بنانے کے لیے مشہور تھی۔

مقبول کنڑ فلمساز ایس کے بھگوان انتقال کر گئے

author img

By

Published : Feb 20, 2023, 4:18 PM IST

بنگلورو: معروف تجربہ کار کنڑ فلم ڈائریکٹر ایس کے بھگوان کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ وہ 89 سال کے تھے اور ان کی موت کی وجہ عمر سے متعلق بیماری بتائی جارہی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ کچھ دیر پہلے کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی نے ٹویٹر پر اس خبر کی تصدیق کی اور انتقال پر غم کا اظہار کیا۔SK Bhagawan passes away

انہوں نے آنجہانی ہدایت کار کے لیے کنڑ زبان میں ایک خصوصی پیغام لکھا جس کا ترجمہ ہے 'کنڑ فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار شری ایس کے بھگوان کی موت کی خبر سن کر مجھے بہت افسوس ہوا، میں ان کی روح کے لیے دعا گو ہوں۔ خدا اہل خانہ کو اس دکھ کو برداشت کرنے کا صبر دے'۔

  • ಕನ್ನಡ ಚಲನಚಿತ್ರರಂಗದ ಖ್ಯಾತ ನಿರ್ದೇಶಕ ಶ್ರೀ ಎಸ್. ಕೆ. ಭಗವಾನ್ ರವರ ನಿಧನದ ಸುದ್ದಿ ತಿಳಿದು ಮನಸ್ಸಿಗೆ ಅತ್ಯಂತ ಬೇಸರವಾಯಿತು. ಅವರ ಆತ್ಮಕ್ಕೆ ಸದ್ಗತಿ ಕೋರುತ್ತೇನೆ. ಅವರ ಕುಟುಂಬವರ್ಗದವರಿಗೆ ಈ ನೋವನ್ನು ಸಹಿಸುವ ಶಕ್ತಿಯನ್ನು ಭಗವಂತ ನೀಡಲಿ ಎಂದು ಪ್ರಾರ್ಥಿಸುತ್ತೇನೆ.
    1/2 pic.twitter.com/KNUL0Gh1wt

    — Basavaraj S Bommai (@BSBommai) February 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے مزید لکھا کہ' دورائی اور بھگوان کی جوڑی نے کنڑ سنیما کو بہت سی مزے دار فلمیں دی ہیں۔ ڈاکٹر اور ان کے دوست دروائی راج نے 55 فلموں کی ہدایت کاری کی جن میں 'کستھوری نیواس'، 'ایرادو سویم'، 'بیالو دری'، 'گری کنیے'، 'ہوسا لیکوک' شامل ہیں۔ '

پلے بیک سنگر و میوزک پروڈیوسر انیرودھا ساستری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'لیجنڈ زندہ ہے!'۔ اداکار اور پروڈیوسر راگھویندر راج کمار نے بھی ایس کے بھگوان کے انتقال پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔

5 جولائی 1933 کو پیدا ہوئے بھگوان نے کم عمری میں ہی ہیرانایا مترا منڈالی کے ساتھ تھیٹر ڈراموں میں پرفارم کرنا شروع کیا۔ سال 1956 میں انہوں نے فلم انڈسٹری میں کنگل پربھاکر شاستری کے معاون کے طور پر کام کرنا شروع کیا۔ جلد ہی وہ اے سی نرسمہا مورتی کے ساتھ راجدرگدا رہسیہ (1967) کے ساتھ بطور کو ڈائریکٹر کام کرنے لگے۔

  • ಹಿರಿಯರು ಹಾಗೂ ನಮ್ಮ ಕುಟುಂಬಕ್ಕೆ ಬಹಳ ಆಪ್ತರಾಗಿದ್ದ ನಿರ್ದೇಶಕರಾದ ಎಸ್. ಕೆ. ಭಗವಾನ್ ಅವರಿಗೆ ಭಾವಪೂರ್ಣ ಶ್ರದ್ಧಾಂಜಲಿ.
    ಅವರ ಕುಟುಂಬಕ್ಕೆ ದುಃಖ ಭರಿಸುವ ಶಕ್ತಿ ನೀಡಲಿ ಎಂದು ದೇವರಲ್ಲಿ ಪ್ರಾರ್ಥಿಸುತ್ತೇನೆ. 🙏🏼

    Sad to hear about the passing away of the Veteran director #SKBhagavan. May his soul Rest in Peace. pic.twitter.com/6TOz6M2YxS

    — Raghavendra Rajkumar (@RRK_Official_) February 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے اپنی ہدایت کاری کی شروعات جیدارا بالے (1968) سے کی اس فلم میں ان کے ساتھ دروائی راج نے بھی کیا۔ آئندہ برسوں تک دورائی اور بھگوان کی جوڑی نے کنڑ میں جیمز بانڈ کی طرز پر بنائی جانے فلموں میں کام کیا اور انہی فلموں نے انہیں شہرت دلائی۔ دورائی راج کے انتقال کے بعد بھگوان نے ہدایت کاری سے ایک طویل وقفہ لیا۔ ان کی ایک ساتھ آخری فلم 1996 میں بالونڈو چدورنگا تھی۔ انہوں نے 2019 میں 85 سال کی عمر میں ادووا گومبے کے ساتھ واپسی کی، جو ان کی ہدایت کاری میں بننے والی ان کی 50 ویں فلم تھی۔

مزید پڑھیں:Nandamuri Taraka Ranta : ٹالی ووڈ اداکار ننداموری تارک رتنا کی آخری رسومات آج حیدرآباد میں ادا کی جائیں گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.