ETV Bharat / entertainment

Shilpa Shetty in Indian Police Force: روہت شیٹی کے انڈین پولیس فورس میں شلپا شیٹی بھی شامل - شلپا شیٹی انڈین پولیس فورس میں

فلمساز روہت شیٹی کی او ٹی ٹی پروجیکٹ انڈین پولیس فورس میں حب الوطنی کے جذبات کو دکھانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ اس پروجیکٹ میں شلپا کے شامل ہونے کا خیرمقدم کرتے ہوئے میکرز نے پروجیکٹ کی شوٹنگ شروع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ Shilpa Shetty in Indian Police Force

روہت شیٹی کے انڈین پولیس فورس میں شلپا شیٹی بھی اہم کردار میں

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 2:04 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی بھی سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ فلمساز روہت شیٹی کی آئندہ پروجیکٹ میں اداکاری کرتےہوئے نظر آئیں گی۔ ایمیزون پرائم ویڈیو نے ہفتہ کے روز اس بات کا اعلان کیا۔ اگرچہ اس کی کوئی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ یہ پروجیکٹ ایک سیریز ہے جس میں شیٹی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ Shilpa Shetty in Indian Police Force

اس پروجیکٹ میں شلپا کا خیرمقدم کرتے ہوئے پرائم ویڈیو کے انسٹاگرام اکاؤنٹ نے اداکار کی ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا ہے کہ ' جب ہم کہتے ہیں کہ وہ فورس ہے تب حقیقت میں اسے مانتے بھی ہیں'۔ انڈین پولیس فورس میں شاندار شلپا شیٹی کا خوش آمدید۔ سفر ابھی شروع ہوا ہے۔ وہیں شلپا نے بھی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 'پہلی بار او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو آگ لگانے کے لیے تیار ہوں'۔ یہ افسانوی سیریز ایمیزون پرائم پر ریلیز کی جائے گا، جس کا مقصد ملک بھر کے پولیس افسران کی بے لوث خدمت، ان کے عزم اور حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.