ETV Bharat / entertainment

SRK Attend Friend's Wedding: شاہ رخ خان نے اپنے دوست کی شادی میں شرکت کی، سوشل میڈیا میں تصویر وائرل - شاہ رخ خان نے اپنی دوست کی شادی میں شرکت کی

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے ایک دوست کی شادی میں شرکت کی، جس کی تصویریں اور ویڈیو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور مداحوں کی جانب سے اسے خوب پسند بھی کیا جارہا ہے۔ SRK Attend Friend's Wedding

شاہ رخ خان نے اپنے دوست کی شادی میں شرکت کی

author img

By

Published : May 31, 2022, 10:33 AM IST

حیدرآباد: بالی ووڈ کے 'بادشاہ' شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنے خاص دوست کرن جوہر کی سالگرہ کی پارٹی میں خفیہ انٹری دی۔ اب شاہ رخ خان کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ دراصل یہ تصاویر اور ویڈیوز شاہ رخ خان کے دوست کی شادی کی ہیں۔ شاہ رخ خان کی دوست اور ساتھی بیلا مول چندانی کی حال ہی میں ممبئی میں شادی ہوئی جس میں شاہ رخ خان نے شرکت کر تقریب میں چار چاند لگادئیے۔ SRK Attend Friend's Wedding

شاہ رخ خان نے اپنے دوست کی شادی میں شرکت کی
شاہ رخ خان نے اپنے دوست کی شادی میں شرکت کی

اب اس شادی میں شامل ہوئے شاہ رخ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنی دوست بیلا کے بارے میں بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ویڈیو میں شاہ رخ بتا رہے ہیں کہ بیلا ان کے پرانے دوستوں اور ساتھیوں میں سے ایک ہیں جو برسوں سے ان کے ساتھ ہیں۔ اس کی سب سے پیاری بات یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ میرا خیال رکھا۔

اب شاہ رخ خان کے چاہنے والے اس ویڈیو کو خوب پیار دے رہے ہیں۔ ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں مداح دل والا ایموجی شیئر کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ 'شاہ رخ بہت شاندار انسان ہیں'۔ جبکہ دوسرے نے لکھا، 'شاہ رخ سب سے پیارے اور رحم دل ہیں۔'

واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے دولہا کے ساتھ بھی تصویر کھینچائی ہے۔ اب شاہ رخ کا یہ شاندار انداز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں: Shahrukh Khan Mannat Nameplate: شاہ رخ خان کے 'منت' سے غائب ہوئی نام کی تختی، جانیے کیا ہے معاملہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.