ETV Bharat / entertainment

Seema Sajdeh on Divorce with Sohail Khan سہیل خان سے طلاق پر سیما سجدیہہ نے کہا اب کوئی فکر نہیں

سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہہ نے طلاق کے بعد پہلی بار اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے طلاق کی عرضی داخل کرنے سے لے کر اس دوران انہوں نے خود کو کیسے سنبھالا اس پر کھل کر بات کی۔Seema Sajdeh on Divorce with Sohail Khan

سہیل خان سے طلاق پر سیما سجدہے نے کہا 'اب کوئی فکر نہیں'

author img

By

Published : Aug 29, 2022, 6:46 PM IST

ممبئی: ارباز خان اور ملائیکہ اروڑہ کی علیحدگی کے بعد سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان نے بھی اپنی بیوی سیما سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ شادی کے 24 سال بعد اپنے شوہر سے سہیل خان سے علیحدگی اختیار کرنے کے بارے میں سیما نے کھل کر بات کی۔ ایک انٹرویو میں سیما نے بتایا کہ اب انہیں کوئی فکر یا پرواہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ طلاق کی عرضی داخل کرنے کے بعد انہوں نے کسی طرح ذہنی تناؤ سے مقابلہ کیا۔Seema Sajdeh on Divorce with Sohail Khan

سہیل خان سے طلاق پر سیما سجدہے نے کہا 'اب کوئی فکر نہیں'
سہیل خان سے طلاق پر سیما سجدہے نے کہا 'اب کوئی فکر نہیں'

سیما نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہیں میاں بیوی کے رشتے کو سنبھالتے ہوئے 24 سال ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 'بات یہ ہے کہ اگر میں کسی جگہ ہوں جہاں گہری کھائی ہے، جہاں آپ آسانی سے گر سکتے ہیں تو میں دوسری طرف رہنا پسند کروں گی۔ یہ مجھے آگے بڑھنے میں مدد کرتا ہے، یہ میرے بچوں، میرے خاندان کے افراد اور میرے بھائی یا بہن کے لیے ضروری تھا'۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آپ ایک شخص کی وجہ سے مسلسل تناؤ میں رہتے ہیں۔ میں اپنی زندگی کو مثبت انداز میں دیکھ رہی ہوں۔ میرے اطراف میں جو منفی چیز تھی میں نے اسے جانے دیا۔ مجھے لگتا ہے کہ میں اس مقام پر پہنچ گئی ہوں جہاں مجھے اب کوئی پرواہ نہیں ہے'۔

مزید پڑھیں: سہیل خان سے طلاق کی خبروں کے درمیان سیما نے انسٹاگرام سے 'خان' ہٹایا

سہیل اور سیما کی پہلی ملاقات سال 1998 میں 'پیار کیا تو ڈرنا کیا' کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ بعد میں دونوں نے شادی کر لی۔ وہ دو بیٹوں کے والدین ہیں۔ سیما نیٹفلکس پر ریلیز ہونے والی سیریز ' فیبولیس لائفس آف بالی ووڈ وائفس' میں نظر آئی تھیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک فیشن ڈیزائنر بھی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.