ETV Bharat / entertainment

Sanjay DuttOn Ranveer Singh سنجے دت نہیں چاہتے کہ رنویر سنگھ کھلنائک میں بلو کا کردار ادا کریں

author img

By

Published : Oct 23, 2022, 8:49 PM IST

Updated : Oct 23, 2022, 10:03 PM IST

سنجے دت کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سپرہٹ فلم کھلنائک میں بلّو کا کردار رنویر سنگھ سے نہیں کروانا چاہتے ہیں۔ یہ بات اداکار نے ایک شو میں ورون شرما کے پوچھے جانے پر کہا تھا۔ یاد رہے کہ سنجے دت نے 1993 کی فلم کھلنائک میں بلو کا کردار ادا کیا تھا۔Sanjay Dutt On Ranveer Singh

Etv Bharat
Etv Bharat

ممبئی: بالی ووڈ کے ماچو ہیرو سنجے دت کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سپرہٹ فلم کھلنائک میں بلّو کا کردار رنویر سنگھ سے نہیں کروانا چاہتے ہیں۔ سنجے دت نے 1993 کی فلم کھلنائک میں بلو کا کردار ادا کیا تھا۔ سنجے دت حال ہی میں ڈیجیٹل شو کیس تو بنتا ہے میں نظر آئے۔ Sanjay Dutt On Ranveer Singh

شو میں ورون شرما نے سنجے دت سے پوچھا کہ ان کی فلم کھلنائک کے ریمیک میں سنجے دت کا کردار کس اداکار کو نہیں کرنا چاہیے؟ سنجے دت کو تین انتخاب میں رنویر سنگھ، رنبیر کپور اور وکی کوشل کا نام دیا گیا۔ اس پر سنجے دت نے رنویر سنگھ کا نام لیا۔ سنجے دت نے کہا، 'میں نہیں چاہتا کہ رنویر سنگھ یہ فلم کریں۔

یہ بھی پڑھیں: IFFI 2022 کشمیر فائلز سمیت 45 فلمیں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں انڈین پینورما کے لیے منتخب

یواین آئی

Last Updated : Oct 23, 2022, 10:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.