ETV Bharat / entertainment

فلم آر آر آر سے اجے دیوگن کا فرسٹ لُک ریلیز - فلم آر آر آر سے اجے دیوگن کا فرسٹ لُک ریلیز

بالی وڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم آر آر آر سے ان کا فرسٹ لُک ریلیز ہو گیا ہے۔

فلم ’آر آر آر‘ سے اجے دیوگن کا فرسٹ لُک ریلیز

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 3:46 AM IST

Updated : Sep 21, 2022, 12:48 PM IST

اجے دیوگن آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر فلم ’آر آر آر‘ سے ان کا فرسٹ لُک ریلیز ہو گیا ہے۔ اجے دیوگن اس فلم سے تیلگو میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔ اجے دیوگن کے ساتھ ساتھ عالیہ بھٹ بھی اس فلم میں تیلگو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کر رہی ہیں۔

اس فلم میں عالیہ بھٹ، رام چرن کے اپوزٹ نظر آئیں گی۔ یہ فلم ایک فکشنل اسٹوری پر مبنی ہے جسے 1920 کی دہائی یعنی ملک کی آزادی سے قبل کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم کی کہانی دو فریڈم فائیٹر الوری سیتا رام راجو اور کیمرَم بھیم کے کرداروں پر مبنی ہے۔ یہ فلم رواں برس اکتوبر میں ریلیز ہو سکتی ہے۔

Last Updated : Sep 21, 2022, 12:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.