ETV Bharat / entertainment

Madhu Chopra's Birthday: پرینکا چوپڑا نے اپنی ماں کی سالگرہ کے موقع پر بیٹی کی جھلک شیئر کی - پرینکا نے اپنی ماں کو سالگرہ کی مبارکباد دی

پرینکا چوپڑا نے اپنی والدہ مدھو چوپڑا کو انوکھے طریقے سے سالگرہ کی مبادرکباد دی۔ اس کے ساتھ اداکارہ نے ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی ہے۔Madhu Chopra's Birthday

پرینکا چوپڑا نے اپنی ماں کی سالگرہ کے موقع پر بیٹی کی جھلک شیئر کی

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 9:57 AM IST

حیدرآباد: بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا نے اپنی والدہ مدھو چوپڑا کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر والدہ کے نام ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں پرینکا چوپڑا نے اپنی ماں کی ایک بہت ہی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ ساتھ ہی کیپشن میں پرینکا نے اپنی والدہ کے لیے جذباتی نوٹ بھی لکھا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پرینکا کے شوہر نک جونس نے بھی ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی ساس کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ Madhu Chopra's Birthday

پرینکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں پرینکا چوپڑا اور مدھو چوپڑا نظر آ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پرینکا کی بیٹی مالتی چوپڑا جونس اپنی نانی مدھو چوپڑا کی گود میں آرام کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پوسٹ کو بے پناہ محبت مل رہا ہے۔ Priyanka Birthday Post for Mother Madhu

پرینکا چوپڑا نے اپنی ماں کی سالگرہ کے موقع پر بیٹی کی جھلک شیئر کی
پرینکا چوپڑا نے اپنی ماں کی سالگرہ کے موقع پر بیٹی کی جھلک شیئر کی

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے پرینکا چوپڑا نے لکھا کہ 'سالگرہ مبارک ہو ماں، آپ کے چہرے پر ہمیشہ یہ پیاری مسکراہٹ برقرار رہے۔ آپ نے اپنے تجربات اور جذبے سے مجھے بہت متاثر کیا، آپ کا یورپ ٹور میری اب تک کی بہترین سالگرہ کا جشن تھا۔ اس کے ساتھ پرینکا نے مالتی کی جانب سے بھی نانی کو سالگرہ مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ' آپ کو ڈھیر سارا پیار نانی'۔ Priyanka Chopra's Daughter

مزید پڑھیں: Priyanka Chopra's First Born: پرینکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک شیئر کی

اس کے ساتھ ہی نک جونس نے اپنی ساس کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’’میری لاجواب ساس کو سالگرہ مبارک ہو۔ اس پوسٹ میں نک نے ساس مادھو کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اب نک اور پرینکا کے مداح اس جوڑے کی پوسٹ کو لائیک کرکے مدھو چوپڑا کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ Nick Jonas Birthday Post for Madhu Chopra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.