ETV Bharat / entertainment

Pregnant Woman Ride Harley Davidson: شوہر نے حاملہ بیوی کی خواہش پوری کی، ہارلے ڈیوڈسن پر میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا

کرناٹک میں ایک شوہر نے اپنی حاملہ بیوی کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے ہارلے ڈیوڈسن پر میٹرنیٹی فوٹو شوٹ کروایا، جس کی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔Pregnant Woman Ride Harley Davidson

شوہر نے حاملہ بیوی کی خواہش پوری کی، ہارلے ڈیوڈسن پر میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا

author img

By

Published : Oct 20, 2022, 5:13 PM IST

شیوموگہ: ساڑھے سات ماہ کی حاملہ خاتون نے ہارلے ڈیوڈسن بائیک پر اپنا میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا ہے۔ اب ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ رکشیتا ایک ماڈل ہیں اور ان کی خواہش تھی کہ وہ ہارلے ڈیوڈسن بائیک کے ساتھ اپنے بیبی بمپ کی فوٹو شوٹ کروائیں۔ ان کی اسی خواہش کو ان کے شوہر موہت چکرورتی نے پورا کیا ہے۔Pregnant Woman Ride Harley Davidson

رکشیتا اور ان کے شوہر موہت چکرورتی نے 2020 میں مسٹر اینڈ مسز کرناٹک بیوٹی مقابلہ جیتا تھا۔ رکشیتا نے یہ فوٹو شوٹ اپنے شوہر کے تعاون سے کروایا ہے اور اپنے بیبی بمپ کے ساتھ لگژری بائیک چلانے کے علاوہ انہوں نے مختلف مقامات پر تصاویر بھی کھینچوائی ہے۔

شوہر نے حاملہ بیوی کی خواہش پوری کی، ہارلے ڈیوڈسن پر میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا
شوہر نے حاملہ بیوی کی خواہش پوری کی، ہارلے ڈیوڈسن پر میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا
شوہر نے حاملہ بیوی کی خواہش پوری کی، ہارلے ڈیوڈسن پر میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا
شوہر نے حاملہ بیوی کی خواہش پوری کی، ہارلے ڈیوڈسن پر میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا

ان دنوں والدین بننے والا ہر جوڑا میٹرنیٹی فوٹو شوٹ کروانا پسند کرتا ہے تاکہ وہ تصویروں کے ذریعہ اپنی زندگی کے خوبصورت لمحوں کو ہمیشہ کےلیے قید کرسکے۔ رکشیتا بھی کچھ ایسا کرنا چاہتی تھی اس لیے انہوں نے دنیا کی سب سے مہنگی ترین بائیک کے ساتھ یہ فوٹو شوٹ کروایا۔

رکشیتا کے شوہر بتاتے ہیں کہ ان کی بیوی نے حمل سے پہلے ہارلے ڈیوڈسن بائیک پر فوٹوشوٹ کروانے کی بات کہی تھی۔ اس لیے جب انہیں یہ خوشخبری ملی کے وہ والد بننے جارہے ہیں تو انہوں نے اپنی بیوی کی خواہش کے مطابق ایک فوٹوشوٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ وہ بتاتے ہیں کہ ' میں نے اپنے دوست کی موٹر سائیکل مانگی اور فوٹوشوٹ کروایا۔ اس سے رکشیتا بہت خوش ہوئی اور ان کی خوشی ہی میری خوشی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.