چنئی: تمل اسٹار دھنش اور تیلگو اسٹار پربھاس نے ہدایتکار رشبھ شیٹی کی تنقیدی طور پر سراہی جانے والی کنٹر فلم 'کانتارا' کی تعریف کی ہے۔ فلم باکس آفس پر زبردست کمائی کر رہی ہے۔ جنوبی فلمی صنعت کی فلمیں پین انڈیا مارکیٹ میں اپنے جیت کا سکہ چلانے میں لگاتار کامیاب ہو رہی ہیں۔ لیکن جو چیز کانتارا کو حالیہ ریلیز ہوئی دیگر بلاک بسٹر فلمیں جیسے پشپا اور آر آر آر سے الگ کرتی ہے، وہ ہے فلم کی کہانی۔ فلم میں انسان اور قدرت کے درمیان جاری برسوں پرانی جنگ کو دکھایا گیا ہے۔Prabhas and Dhanush review Kantara
-
Kantara .. Mind blowing !! A must watch .. Rishab Shetty , you should be very proud of yourself. Congratulations hombale films .. keep pushing the boundaries. A big hug to all the actors and technicians of the film. God bless
— Dhanush (@dhanushkraja) October 14, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Kantara .. Mind blowing !! A must watch .. Rishab Shetty , you should be very proud of yourself. Congratulations hombale films .. keep pushing the boundaries. A big hug to all the actors and technicians of the film. God bless
— Dhanush (@dhanushkraja) October 14, 2022Kantara .. Mind blowing !! A must watch .. Rishab Shetty , you should be very proud of yourself. Congratulations hombale films .. keep pushing the boundaries. A big hug to all the actors and technicians of the film. God bless
— Dhanush (@dhanushkraja) October 14, 2022
باہوبلی اسٹار رانا دگوبتی کے بعد اب سپر اسٹار دھنش اور پربھاس نے کانتارا کی تعریف کی ہے۔ جہاں دھنش نے ٹویٹر پر فلم کی تعریف کرتے ہوئے اسے 'مائند بلوئنگ' بتایا ہے۔ وہیں پربھاس نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے دوسری بار یہ فلم دیکھی ہے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">
دھنش نے کہا کہ ' کانتارا۔۔۔ ایک حیران کردینے والی فلم ہے۔ اسے ضرور دیکھیں۔۔ رشبھ شیٹی آپ کو اپنے آپ پر بہت فخر ہونا چاہیے۔ ہومبلے فلمز کو مبارک ہو۔ فلم کے ٹیکنیشین اور فلم کے اداکار کو میری طرف سے بہت سارا پیار'۔
-
Kannada’s @shetty_rishab and @hombalefilms are on 🔥🔥🔥 what an extraordinary film #Kantara is!! Congratulations to each and everyone who was part of the film! @shetty_rishab truly inspired!!🙏 pic.twitter.com/ypZcsMLeCh
— Rana Daggubati (@RanaDaggubati) October 13, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Kannada’s @shetty_rishab and @hombalefilms are on 🔥🔥🔥 what an extraordinary film #Kantara is!! Congratulations to each and everyone who was part of the film! @shetty_rishab truly inspired!!🙏 pic.twitter.com/ypZcsMLeCh
— Rana Daggubati (@RanaDaggubati) October 13, 2022Kannada’s @shetty_rishab and @hombalefilms are on 🔥🔥🔥 what an extraordinary film #Kantara is!! Congratulations to each and everyone who was part of the film! @shetty_rishab truly inspired!!🙏 pic.twitter.com/ypZcsMLeCh
— Rana Daggubati (@RanaDaggubati) October 13, 2022
پربھاس نے کہا کہ 'کانتارا کو دوسری بار دیکھا اور یہ کتنا غیر معمولی تجربہ رہا۔ زبردست تصور اور فلم کا تھرلنگ کلائمیکس۔ تھیٹر میں فلم کو ضرور دیکھیں'۔
اس فلم میں رشبھ شیٹی اور سپتھمی گوڈا مرکزی کردار میں ہیں۔ رشبھ شیٹی نے فلم میں اداکاری کرنے کے علاوہ فلم کی کہانی بھی لکھی ہے اور اس کی ہدایتکاری بھی کی ہے۔وجے کیراگندور کے ذریعہ تیار کردہ کانتارا کی موسیقی بی اجنیش لوک ناتھ نے دی ہے۔ کنڑ ناظرین کو تھیٹروں میں زبردست تجربہ کروانے کے بعد کنتارا دوسری زبانوں میں بھی اپنی کامیابی کی کہانی دہرا رہی ہے
مزید پڑھیں: Rishab Shetty's Film Kantara: رشبھ شیٹی کی فلم 'کانتارا' سب سے زیادہ ریٹنگ پانے والی بھارتی فلم بنی