ETV Bharat / entertainment

Pathaan box office day 5 estimates: پٹھان 250 کروڑ روپے کی سب سے تیز کمائی کرنے پہلی والی ہندی فلم - پٹھان کی باکس آفس

فلم پٹھان کے میکرز نے ابھی تک فلم کے پانچویں دن کی باکس آفس کمائی کے کوئی اعداد وشمار جاری نہیں کیے ہیں، تاہم تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے پٹھان کے ہندی ورژن کے 60 سے 62 کروڑ روپے کے کاروبار کرنے کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ پانچویں دن کی کمائی کے ساتھ پٹھان پہلی ہندی فلم ہوگی جس نے باکس آفس پر تیزی کے ساتھ 250 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا ہوگا۔

پٹھان 250 کروڑ روپے کی سب سے تیز کمائی کرنے پہلی والی ہندی فلم

author img

By

Published : Jan 30, 2023, 11:18 AM IST

نئی دہلی:باکس آفس پر کنگ خان کی فلم پٹھان کا جادو برقرار ہے۔ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی حالیہ ریلیز فلم باکس آفس پر زبردست کامیاب ثابت ہوئی ہے اور ایکشن تھرلر اب بھی نئے ریکارڈز قائم کر رہی ہے۔ تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش کے مطابق فلم کے ہندی ورژن نے اتوار کو 60 سے 62 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ تاہم میکرز نے ابھی تک باضابطہ طور پر کمائی کی کوئی جانکاری شیئر نہیں کیے ہیں۔Pathaan box office day 5 estimates

  • #Pathaan *early estimates* Sun [Day 5]: ₹ 60 cr to ₹ 62 cr. #Hindi version. 🔥🔥🔥
    Note: Final total could be marginally higher/lower.

    — taran adarsh (@taran_adarsh) January 29, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

فلمی نقاد اور فلم تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش کے مطابق، اتوار کو فلم کے ہندی ورژن نے 60 کروڑ روپے روپے کی کمائی کی ہے۔ ٹویٹر پر انہوں نے فلم کے ابتدائی تخمینوں کا اشتراک کرتے ہوئے لکھا کہ ' اتوار کے روز پٹھان کا ابتدائی تمخینہ 60 کروڑ سے 62 کروڑ روپے# ہندی ورژن۔ نوٹ: فلم کی کل کمائی معمولی سے زیادہ/کم ہو سکتی ہے'۔

اس سے پہلے ترن نے اندازہ لگایا تھا کہ یہ فلم بھارت میں 5ویں دن 250 کروڑ روپے کا ہندسہ حاصل کرنے والی سب سے تیز ترین ہندی فلم بن جائے گی۔ انہوں نے لکھا تھا کہ 'پٹھان' نیا سنگ میل: 250 کروڑ روپے تک پہنچنے والی سے سب سے تیز ہندی فلم۔۔ ایک بار پھر کے جی ایف 2، باہوبلی2، دنگل کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ پٹھان: آج 250 کروڑ روپے سے تجاوز کرجائے گی'۔

پٹھان نے دنیا بھر میں 429 کروڑ کی کمائی کی ہے۔ اس نے بھارت میں 265 کروڑ روپے اور بیرون ممالک میں 164 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ پٹھان کو شائقین کی جانب سے زبردست ردعمل ملا ہے۔ فلم اپنے پہلے دن 100 کروڑ کلب میں بھی شامل ہوگئی۔ فلم میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی اہم کردار میں ہیں۔ پٹھان میں جان کے منفی کردار کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:SRK Waves at Fans from Mannat: پٹھان کی کامیابی کے بعد کنگ خان نے منت سے نکل کر مداحوں کا شکریہ ادا کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.