ETV Bharat / entertainment

Palak Tiwari on Relationship with Ibrahim پلک تیواری نے ابراہیم علی خان سے اپنے رشتے کے بارے میں یہ بات کہی - پلک تیواری اور ابراہیم علی خان

پلک تیواری اور ابراہیم علی خان کی رشتے سے متعلق کئی افوائیں ماضی میں سامنے آئی ہیں کہ وہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ انہیں پسند کرتی ہیں اور وہ صرف سماجی تقریب میں ہی ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔

پلک تیواری نے ابراہیم علی خان سے اپنے رشتے کے بارے میں یہ بات کہی

author img

By

Published : Apr 14, 2023, 7:35 PM IST

پلک تیواری، جو سلمان خان کی آئندہ فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے ہندی فلم میں ڈیبیو کر رہی ہیں، اس سے قبل یہ افواہیں تھیں کہ وہ ابراہیم علی خان کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پلک نے بتایا کیا کہ دونوں صرف 'سماجی اجتماعات میں ایک دوسرے کو ملتے ہیں'۔ ممبئی کے ایک ریستوراں کے باہر ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھے جانے کے بعد دونوں کے ڈیٹ کرنے کی افواہیں سامنے آئی تھیں۔Palak Tiwari on Relationship with Ibrahim

سدھارتھ کنن کے ساتھ بات چیت کے دوران جب پلک سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں اپنی آنے والی فلم کے ٹریلر کی ریلیز کے بعد ابراہیم کی طرف سے کوئی پیغام ملا؟تب اداکارہ نے کہا کہ ابراہیم اور میں سماجی اجتماعات میں ایک دوسرے کو ملتے ہیں۔ ہماری روزانہ ایک دوسرے سے بات چیت نہیں کرتے ہیں۔

جب پلک تیواری سے ان کے تعلقات کے بارے میں پوچھا کہا گیا تب انہوں نے کہا کہ 'وہ ایک دوست ہیں۔ میں کوئی سماجی تقریب میں ان سے ملتی ہوں۔۔ جہاں بھی ہما جاتے ہیں یا کسی پہچان کے دوست سے ملتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کہ ہم روز میسج نہیں کرتے۔۔۔ لیکن ہاں وہ ایک ایسے انسان ہیں جنہیں میں پسند کرتی ہوں'۔ جب پلک سے پوچھا گیا کہ ابراہیم جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں تو اس بارے میں پلک نے کہا کہ ' وہ اچھے اداکار ہیں، میں انتظار کر رہی ہوں جب دنیا انہیں دیکھے گی'۔ واضح رہے کہ سلمان خان کی آئندہ فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے پلک تیواری اور شہناز گل بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ اس فلم میں پوجا ہیگڑے اور سلمان خان اہم کردار میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.