ETV Bharat / entertainment

MP Ravi Kishan duped of Rs 3 crore رکن پارلیمنٹ روی کشن کے ساتھ سوا تین کروڑ روپے کی دھوکہ دہی

گورکھپور صدر سیٹ سے رکن پارلیمان روی کشن کے ساتھ سوا تین کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں کینٹ تھانہ میں شکایت درج کی گئی ہے۔ پولیس نے کہا کہ رکن پارلیمنت کی تحریر کی بنیاد پر مقدمہ درج کرکے معاملے کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔ MP Ravi Kishan duped of Rs 3 crore

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 8:03 PM IST

گورکھپور: اترپردیش کے ضلع گورکھپور صدر سیٹ سے رکن پارلیمان و بھوجپوری فلم اداکار روی کشن کے سات سوا تین کروڑ روپئے کی دھوکہ دھڑی کے معاملے کی شکایت گورکھپور ضلع کے کینٹ تھانہ میں درج کی گئی ہے۔ MP Ravi Kishan duped of Rs 3 crore

پولیس نے بدھ کو بتایا کہ ایم پی کشن نے تحریر دی ہے کہ وہ کسی کام کے لئے ممبئی کے جتیندر جین نامی کاروباری کو سال 2012 میں سوا تین کروڑ دئیے تھے۔ کام نہ ہونے پر روپئے واپس کرنے کے لئے کاروباری نے رکن پارلیمان کو چیک دیا لیکن وہ چیک باونس ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تب سے لگاتار اس کاروباری سے رقم واپسی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اس کے باجود اس نے ابھی تک پیسے واپس نہیں کئے ہیں۔

ایم پی نے کاروباری کے ذریعہ ان کے ذہنی اور معاشی ہراسانی کا بھی الزام لگایا ہے۔ ایم پی روی کشن نے گورکھپور کے کینٹ تھانے میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ پولیس نے کہا کہ ایم پی کی تحریر کی بنیاد پر مقدمہ درج کر کے معاملے کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Fraud Case in jalandhar بینک سے لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی کے الزام میں ایک گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.