ETV Bharat / entertainment

Malaika Arora Car Accident Near Panvel: اداکارہ ملائکہ اروڑہ سڑک حادثے میں ہوئیں زخمی - یہ حادثہ شام کے وقت پنویل کے قریب پیش آیا

اداکارہ ملائکہ اروڑہ سڑک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں۔ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ شام کے وقت پنویل کے قریب پیش آیا۔ Malaika Arora Car Accident Near Panvel

اداکارہ ملائکہ اروڑہ سڑک حادثے میں ہوئیں زخمی

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 9:21 PM IST

اداکارہ ملائکہ اروڑہ کی کار حادثے کی شکار ہو گئی۔اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے ڈرائیور نے کار کا کنٹرول کھو دیا اور راج ٹھاکرے کی میٹنگ کے لیے پونے سے گزرنے والی ایم این ایس عہدیداروں کی تین/چار گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ جس کے بعد یہ حادثہ ہوا۔Malaika Arora Car Accident Near Panvel

اداکارہ ملائکہ اروڑہ سڑک حادثے میں ہوئیں زخمی

واضح رہے کہ راج ٹھاکرے آج ممبئی میں ایک میٹنگ کر رہے ہیں۔ ایم این ایس کے کچھ عہدیدار اس میٹنگ کے لیے ممبئی گئے تھے۔ ملائکہ اروڑہ کی کار کا ڈرائیور پنویل کے قریب کنٹرول کھو بیٹھا تھا۔ اس حادثے میں ملائکہ کے سر پر چوٹ آئی اور ان سے بہت خون بہہ رہا تھا۔ ملائکہ کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Chittoor Road Accident: بس الٹنے سے خاتون اور بچے سمیت آٹھ افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.