ETV Bharat / entertainment

Katrina- Vicky in NewYork: کترینہ اور وکی نے نیویارک میں پرینکا چوپڑا کے ریستوراں کا دورہ کیا - کترینہ پرینکا چوپڑا کے ریستوراں میں

وکی کوشل اور کترینہ کیف جو ان دنوں امریکہ میں چھٹیاں منا رہے ہیں، حال ہی میں بالی ووڈ کی یہ جوڑی نیویارک میں واقع پرینکا چوپڑا کے ریستوراں پہنچی۔ کترینہ نے چوپڑا کے ریستوراں سونا میں کھینچی گئی ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں وہ ریستوراں کے ممبرز کے ساتھ مسکراتے اور پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ Katrina- Vicky in NewYork

کترینہ اور وکی نے نیویارک میں پرینکا جوپڑا کے ریستوراں کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 13, 2022, 10:59 AM IST

ممبئی (مہاراشٹر): بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں منارہے ہیں۔ اس جوڑے نے جمعرات کو پرینکا چوپڑا کے نیو یارک ریستوران سونا کا دورہ کیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کترینہ نے پرینکا چوپڑا کے ریستوراں سونا میں ان کے دورے کی ایک تصویر پوسٹ کی۔ اس تصویر میں وہ ریستوراں کے ایک ممبر کے ساتھ مسکراتے اور پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ Katrina Visit PC's Restaurant in NY

کترینہ نے اس پوسٹ پر کیپشن لکھا کہ ' گھر سے دور ایک اور گھر'۔ کترینہ نے پرینکا کے ریستوران کے انسٹاگرام پیج کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ' یہاں کا ماحول پسند آیا'۔ انہوں نے پرینکا کے بارے میں لکھا کہ ' پرینکا چوپڑا ہمیشہ کی طرح آپ جو کچھ بھی کرتی ہو وہ حیرت انگیز ہی ہوتا ہے۔ اس تصویر میں کترینہ ایک پیارے پرنٹیڈ ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ جبکہ وکی گرے ٹی شرٹ اور ڈینم پینٹ میں نظر آرہے ہیں۔

کترینہ اور وکی نے نیویارک میں پرینکا جوپڑا کے ریستوراں کا دورہ کیا
کترینہ اور وکی نے نیویارک میں پرینکا جوپڑا کے ریستوراں کا دورہ کیا

کترینہ کے اس پوسٹ کے جواب میں پرینکا نے بھی کترینہ کا یہ پوسٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا اور ان کے لیے پیار بھرا نوٹ لکھا۔ پرینکا لکھتی ہیں' بہت سارا پیار، بہت خوشی ہوئی کہ آپ لوگ یہاں آسکے۔

وہیں اس جوڑی کی آئندہ پروجیکٹ کی بات کریں تو وکی کوشل جلد ہی گووندا نام میرا میں بھومی پیڈنیکر اور کیارا اڈوانی کے ساتھ نظر آئیں گے۔ وہ پاس لکشمن اٹیکر کی ایک فلم میں سارہ علی خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔ اتنا ہی نہیں وکی میگھنا گلزار کی سیم بہادر میں بھی نظر آنے والے ہیں۔

دوسری جانب کترینہ کیف کی بات کریں تو اداکارہ ٹائیگر 3 میں سلمان خان کے ساتھ ایک بار پھر اداکاری کریں گی۔ وہ سدھانت چترویدی اور ایشان کھٹر کے ساتھ ایک ہارر کامیڈی فلم فون بھوت میں بھی نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ وہ فرحان اختر کی فلم جی لے ذرا میں پرینکا چوپڑا اور عالیہ بھٹ کے ساتھ اسکرین اسپیس شیئر کریں گی۔

مزید پڑھیں:Katrina Kaif Pictures: کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کے ساتھ ایک نئی تصویر شیئر کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.