ETV Bharat / entertainment

Vicky Kaushal Birthday: کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کو سالگرہ کی محبت بھری مبارکباد دی - وکی کوشل کی سالگرہ

اداکارہ کترینہ کیف نے شوہر وکی کوشل کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی مداحوں کے ساتھ نیویارک میں لی گئی اپنی رومانوی تصاویر بھی شیئر کیں۔ Vicky Kaushal Birthday

کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کو سالگرہ کی محبت بھری مبارکباد دی

author img

By

Published : May 16, 2022, 3:16 PM IST

حیدرآباد: اداکار وکی کوشل آج اپنی 34 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر اداکار کی اہلیہ اور اداکارہ کترینہ کیف نے نیویارک سے خوبصورت تصاویر شیئرکی ہے۔ ان تصویروں میں دونوں کافی رومانوی انداز میں نظر آرہے ہیں۔ گذشتہ دن بھی اس جوڑی نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی تھی۔ Katrina Kaif Birthday Wish to Vicky

پیر کو کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کوشل کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد انتہائی رومانوی انداز میں دی ہے۔ پوسٹ میں دو تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ 'نیو یارک والا برتھ ڈے، بہت سادہ، آپ نے سب کچھ آسان کر دیا'۔ ساتھ ہی وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کیف کی ان تصویروں پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ویڈنگ برتھ ڈے'۔ ساتھ ہی اس جوڑے کے مداح اور مشہور شخصیات بھی ان تصاویر کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کترینہ اور وکی امریکہ سے اپنی کئی تصاویر شیئر کر چکے ہیں۔ جہاں اس جوڑی نے پرینکا چوپڑا کے ریستوراں کا بھی دورہ کیا تھا۔ کترینہ نے اپنے اس دورے کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔ اس کے بعد کترینہ نے کچھ اور تصاویر بھی شیئر کی تھی، جس میں وہ بولنگ کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا کہ ' امریکی سنیچر'۔دوسری طرف اپنی چھٹیوں کے دوران وکی اپنے کالج کے دوستوں سے بھی ملاقات کر رہے ہیں۔ فلم 'اوڑی' کے اداکار اپنے دوستوں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا ' بیچ 2005'۔

کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کو سالگرہ کی محبت بھری مبارکباد دی
کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کو سالگرہ کی محبت بھری مبارکباد دی

واضح رہے کہ وکی کوشل اپنے انجینئرنگ کے دنوں سے ہی اپنے دوستوں کے بہت قریب ہیں۔ اداکار نے راجیو گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ممبئی سے الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیونیکیشن میں گریجویشن کی ہے۔

مزید پڑھیں: وکی کوشل کی 34 ویں سالگرہ، اداکار کے فلمی کیریئر سے پہلی والی زندگی پر ایک نظر

کام کی بات کریں تو وکی اور کترینہ دونوں ہی مصروف ہیں۔ وکی کوشل ' گووندا نام میرا' میں بھومی پیڈنیکر اور کیارا اڈوانی کے ساتھ نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی وہ لکشمن اٹیکر کی فلم میں سارہ علی خان کے ساتھ نظر آنے والی ہیں۔ وہیں وہ میگھنا گلزار کی فلم ' سیم بہادر' میں بھی نظر آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.