ETV Bharat / entertainment

Kareena Kapoor Plays Badminton: پٹودی حویلی میں چھوٹے نواب نے اپنی بیگم کرینہ کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلا

author img

By

Published : Aug 29, 2022, 3:32 PM IST

Updated : Aug 29, 2022, 5:57 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کپور نے شوہر سیف علی خان کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پٹودی محل کے باہر بیڈمنٹن کھیل رہی ہیں۔Kareena Kapoor Plays Badminton

پٹودی حویلی میں چھوٹے نواب نے اپنی بیگم کرینہ کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلا

حیدرآباد: بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ یہ ویڈیو سیف علی خان کی حویلی کے باہر کی ہے۔ اس ویڈیو میں کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلتی نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے خوبصورت کیپشن دیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سپورٹس ڈے 29 اگست کو منایا جاتا ہے لیکن کرینہ نے ایسا کچھ نہیں لکھا ہے۔Kareena Kapoor Plays Badminton

کرینہ کپور خان کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو میں وہ شوہر سیف کے ساتھ زبردست بیڈمنٹن کھیل رہی ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے لکھا کہ ' کبھی کبھی سوموار کو شوہر کے ساتھ کھیلنا، برا نہیں ہے'۔ اس کے بعد اداکارہ نے اپنی سب سے پیاری دوست امریتہ اروڑہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ' امو کیا تم گیم کے لیے تیار ہیں'۔

کرینہ کی اس ویڈیو پر کئی مشہور شخصیات کے تبصرے آئے ہیں۔ کرینہ کی دونوں نند صبا اور سوہا علی خان نے بھی اس پوسٹ پر تبصرہ کیا ہے۔ سوہا علی خان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ' امریتا اروڑا کا پتہ نہیں… لیکن میں ضرور کھیلنا چاہتی ہوں'۔ وہیں امریتا اروڑہ نے کرینہ کا جواب دیتے ہوئے لکھا، ہاں تم میرے ساتھ کھیل سکتی ہو'۔

ساتھ ہی کرینہ کی بڑی نند صبا نے لکھا ہے 'گڈ جاب'۔ اس کے ساتھ ہی کرینہ کپور کے بہت سے مداحوں نے اس ویڈیو پر لائک کا بٹن دبایا ہے۔ بہت سے مداح ہیں جو کرینہ کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں کرینہ کپور خان کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' ریلیز ہوئی تھی، جو سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کے بعد باکس آفس پر ناکام رہی۔ اس فلم میں کرینہ، سپر اسٹار عامر خان کے ساتھ نظر آئیں۔ کچھ لوگوں نے فلم کو پسند کیا لیکن بالی ووڈ کے بائیکاٹ کے ٹرینڈ کی وجہ سے یہ فلم ناکام ثابت ہوئی۔

مزید پڑھیں:Kareena Kapoor Birthday Wish for Saif Ali Khan: کرینہ کپور نے 'اپنے سیفو' کو سالگرہ کی دلی مبارکباد دی

Last Updated : Aug 29, 2022, 5:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.