ETV Bharat / entertainment

Film Mili Song Sun Aye Mili Release جانوی کپور کی فلم ملی کا گانا سن اے ملی ریلیز

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 3:31 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ جانوی کپور کی آنے والی فلم ملی کا گانا سن اے ملی ریلیز ہو گیا ہے۔ ملی میں جانوی کپور، منوج پاہوا اور سنی کوشل نظر آنے والے ہیں۔ ong Sun Aye Mili release

جانوی کپور کی فلم ملی کا گانا سن اے ملی ریلیز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جانوی کپور کی آنے والی فلم ملی کا گانا سن اے ملی ریلیز ہو گیا ہے۔ جانوی فلم ملی میں ملی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ملی میں جانوی کپور، منوج پاہوا اور سنی کوشل بھی نظر آنے والے ہیں۔ فلم ملی کاگانا ’سن اے ملی‘ ریلیز ہو گیا ہے۔ اس گانا کو جاوید اختر نے لکھا ہے اور اس کی دھن اے آر رحمان نے ترتیب دی ہے۔نغمہ وشال مشرا نے گایا ہے۔ Janhvi Kapoor movie Mili

ملی سال 2019 میں دکھائی گئی ملیالم فلم ’ہیلن‘ کا آفیشل ہندی ریمیک ہے، جس کی ہدایت کارمتھو کوٹی زیویئر نے کی ہے۔ ملی کا اسکرین پلے رتیش شاہ نے لکھا ہے۔ جانوی کپور کے والد بونی کپور اس فلم کے پروڈیوسر ہیں۔ یہ فلم 4نومبر کو سنیما گھرو میں ریلیز ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: Mili teaser: جانوی کپور کی تھرلر فلم 'ملی' کا ٹیزر ریلیز

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.