ETV Bharat / entertainment

Bollywood Mourns Demise of KK: مشہور گلوکار کے کے کی موت پر بھارتی ہستیوں کے تعزیتی پیغامات - کے کے کی موت پر بالی ووڈ ہستیوں کا ردعمل

بھارتی میوزک انڈسٹری کو دوستی اور محبت کے مشہور نغمے دینے والے عظیم گلوکار کرشنکمار کنتھ عرف کے کے کا کل رات انتقال ہوگیا۔ یہ خبر گلوکار کے مداحوں سمیت تمام بالی ووڈ ہستیوں کے دل کو توڑنے والی ہے۔ بالی ووڈ اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے کئی مشہور شخصیات نے کے کے کو دلی خراج عیقدت پیش کی ہے۔ Bollywood Mourns Demise of KK

مشہور گلوکار کے کے کی موت پر بھارتی ہستیوں کے تعزیتی پیغامات

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 11:15 AM IST

مقبول پلے بیک گلوکار کرشنکمار کننتھ کی اچانک موت کی خبر سے پورے ملک میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میوزک انڈسٹری سمیت بالی ووڈ کے کئی مشہور شخصیات نے گلوکار کے انتقال کے بعد انہیں دلی خراج عقیدت پیش کی ہے۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شریا گھوشال سے لے کر موسیقار پرتیم نے اس خبر پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ Bollywood Mourns Demise of KK

شریا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' میں اس خبر کو سمجھنے کی قاصر نہیں ہوں۔ میں سن ہوں، کیوں کے کے، اسے قبول کرنا بہت مشکل ہے۔ میرے دل کے ٹکڑے ہوگئے ہیں'۔

  • I am unable to wrap my head around this news. Numb. #KK Why! This is too hard to accept! Heart is shattered in pieces.

    — Shreya Ghoshal (@shreyaghoshal) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں بھارتی میوزک انڈسٹری کے ایک اور معروف گلوکار، نغمہ نگار، میوزک کمپوزر وشال ددلانی نے بھی اس واقعے پر غم کا اظہار کی ہے۔ گلوکار نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' آنسو نہیں رک رہے ہیں۔ وہ کیا شخص تھا۔ کیا آوز تھی، کیا دل تھا اور کیا انسان تھا، کے کے ہمیشہ کے لیے ہے'۔

  • The tears won't stop. What a guy he was. What a voice, what a heart, what a human being. #KK is FOREVER!!!

    — VISHAL DADLANI (@VishalDadlani) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مقبول گلوکار اور پدم شری سونو نگم نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ' کے کے میرے بھائی، یہ اچھا نہیں ہوا'۔ واضح رہے کہ فلم شرارت کا نغمہ' مہکی ہواؤں میں' کو کے کے اور سونو نگم دونوں نے گایا تھا۔

  • KK... not fair man. Not your time to go. This was the last time we were together to announce a tour together. How can you just go??? In shock. In grief. A ear dear friend, a brother is gone. RIP KK. Love you. pic.twitter.com/lCdwIRf3W6

    — Mohit Chauhan (@_MohitChauhan) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مشہور گلوکار موہت چوہان نے کے کے کے انتقال پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' کے کے یہ انصاف نہیں ہے۔ یہ تمہارے جانے کا وقت نہیں تھا۔ یہ آخری بار تھا جب ہم ایک ساتھ ایک میوزک دورے کا اعلان کرنے کے لیے اکھٹا ہوئے تھے۔ آپ کیسے جاسکتے ہو؟؟ میں صدمے میں ہوں، غم میں ہوں۔ ایک پیارا دوست اور بھائی چلا گیا۔ روح کو سکون ملے کے کے۔

  • In utter shock. Just heard about KK . Someone please tell me it's not true

    — Pritam (@ipritamofficial) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں موسیقار پریتم نے گلوکار کے لاکھوں مداحوں کے جذبات کو بیان کرتے ہوئے ٹویٹ کیا اور لکھا کہ 'گہرے صدمے میں، ابھی کے کے کے بارے میں سنا، کوئی براہ کرم مجھے بتائے کہ یہ سچ نہیں ہے'۔

اداکار منوج باجپائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' یہ دل توڑنے والا ہے۔ ایک شخص کے طور پر بالکل خالص ہیرا، انہیں کئی برسوں سے جانتا ہوں۔ اس نقصان کو پورا کرنے میں کافی وقت لگے گا، ان کے اہل خانہ اور دوستوں کو تعزیت، میرے پاس لفظ نہیں ہے'۔

  • It’s so so heartbreaking!! A talent with grace & dignity! Pure gem of a person ! Known him for many years!! Will take a lot of time to come to terms with this loss!! Condolences to his family & friends!! #RIPKK SPEECHLESS!! ॐ शान्ति 🙏

    — manoj bajpayee (@BajpayeeManoj) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اجے دیوگن نے بھی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ' کے کے کی موت کی خبر بہت بری ہےْ وہ بھی لائیو پرفارمنس کے فورا بعد ، خوفناک ہے۔ انہوں نے ان فلموں میں اپنی آواز دی جن سے میں وابستہ تھا، اس لیے ان کا جانا میرے لیے ذاتی نقصان ہے۔ ان کے اہل خانہ سے تعزیت۔ روح کو سکون ملے'۔

  • It seems so ominous. The news of KK’s death that too right after a live performance is terrible. He sang for films I was associated with, so his loss seems that much more personal.
    RIP #KrishnakumarKunnath.
    Prayers & condolences to his family🙏 pic.twitter.com/HOOjgs4tY5

    — Ajay Devgn (@ajaydevgn) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • Extremely sad and devastated. Another shocking loss for all of us. Can’t believe our KK sir is no more… what is even happening. I can’t take it anymore.

    — ARMAAN MALIK (@ArmaanMalik22) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں گلوکار ارمان ملک نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' انتہائی افسوسناک اور توڑنے والی خبر ہے۔ ہم سب کے لیے ایک اور چونکادینے والا نقصان۔ یقین نہیں آتا کہ ہمارے کے کے سر نہیں رہے... جو کچھ ہو رہا ہے، میں اسے مزید برداشت نہیں کر سکتا۔"

سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' کولکاتا میں پرفارم کرتے ہوئے کے کے کے انتقال کے بارے میں سن کر افسوس ہوا۔ یہ ایک بار اور یاد دلاتی ہے کہ زندگی کنتی نازک ہے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔'

  • Tragic to hear about the passing away of KK after falling ill while performing in Kolkata. Another reminder of how fragile life is. Condolences to his family and friends. Om Shanti. pic.twitter.com/43B3dzykP3

    — Virender Sehwag (@virendersehwag) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ گلوکار کرشن کمار کننتھ عرف کے کے کو منگل کی شام انتقال ہوگیا۔ کولکاتا میں ایک تقریب کے دوران طبعیت خراب ہونے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ کے کے کولکاتا کے نذرل منچ میں گروداس کالج کے سالانہ فنکشن میں پرفارم کر رہے تھے۔ اسی دوران ان کی طبعیت خراب ہو گئی۔ اس کے بعد وہ ہوٹل چلے گئے جہاں مداحوں کے درمیان سیلفی لیتے وقت ان کی طبعیت مزید خراب ہوگئی اور انہیں فورا سی ایم آر آئی ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا ہے۔ Famous Bollywood Singer KK Died In Kolkata

ہندوستانی فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ ورسٹائل گلوکاروں میں سے ایک کے کے نے ہندی، تمل، تیلگو، کنڑ اور بنگالی سمیت کئی زبانوں میں گانے ریکارڈ کیے ہیں۔

فلم کائٹس کے "زندگی دو پل کی"، فلم اوم شانتی اوم کے "آنکھوں میں تیری"، فلم بچنا اے حسینو کے "خدا جانے"، فلم ہم دل دے چکے صنم کے "تڑپ تڑپ" جیسے گانوں میں کے کے نے اپنی آواز دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.