ETV Bharat / entertainment

Fashion Week Held in Noida: نوئیڈا کے اے اے ایف ٹی میں فیشن ویک - اے اے ایف ٹی میں فیشن ویک منعقد

اترپردیش کے نوئیڈا میں واقع اے آے ایف ٹی میں فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر انٹرنیشنل چیمبر آف میڈیا اینڈ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری( ICMEI ) کے چیئرمین پروفیسر سندیپ ماروا نے کہا کہ فیشن اور فیشن کی دنیا مختلف ہوتی ہے۔ Fashion Week Held in Noida

فیشن کی دنیا اپنے آپ میں نرالی اور منفرد ہے

author img

By

Published : May 6, 2022, 4:19 PM IST

نوئیڈا: اترپردیش کے نوئیڈا میں واقع ایشین اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن ( اے اے ایف ٹی) میں فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں 60 ممالک کی 700 تنظیموں کے ساتھ 200 ڈیزائنرز کو مدعو کیا گیا۔ اس موقع پر انٹرنیشنل چیمبر آف میڈیا اینڈ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری (ICMEI) کے چیئرمین پروفیسر سندیپ ماروا نے کہا کہ فیشن اور فیشن کی دنیا مختلف ہوتی ہے اور ان کا نظریہ یہی ہے کہ وہ قدیم ترین اشیاء میں بھی کچھ منفرد تلاش کر ہی لیتے ہیں۔ Fashion Week Held in Noida

چھٹے گلوبل فیشن اینڈ ڈیزائن ویک نے فیشن برادری کے دل جیت لیے۔ اے اے ایف ٹی اسکول آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے ڈیزائنرز کو مبارکباد دیتے ہوئے ماروا اسٹوڈیو کے صدر سندیپ مارواہ نے کہا، "اس فیسٹول کو ہندوستان میں بہترین فیشن ویک قرار دیا گیا۔ پیرو کی سفارت خانہ سے مونیکا سیسیلیا کیمپوس فرنانڈیز، ایران کلچر ہاؤس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احسان شکر الہیٰ، کوموروس جمہوریہ کے کے ایل گنجو اور ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو ہدایت عبدالحمید نے اس فیشن ویک میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.