ETV Bharat / entertainment

Hema Malini travels by Metro: اداکارہ ہیما مالنی کا میٹرو میں سفر - ہمیا مالنی نے میٹرو میں سفر کیا

اداکارہ سے سیاستداں بنی ہیما مالنی کو منگل کو ممبئی میٹرو میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ تجربہ کار اداکارہ کے لیے یہ تجربہ شاندار رہا اور میٹرو کے ذریعہ اپنے گھر واپس لوٹنے کے دوران انہوں نے مداحوں کے ساتھ سیلیفیز بھی لی۔

اداکارہ ہیما مالنی نے ممبئی کی ٹریفک سے بچنے کے لیے میٹرو میں سفر کیا

author img

By

Published : Apr 12, 2023, 1:44 PM IST

ممبئی: ممبئی جیسے بڑے شہروں میں رہ رہے لوگوں کو ٹریفک جیسے مسائل کا سامنا رہتا ہے، ایسے میں مسافر ٹریفک میں پھنسنے سے بچنے کے لیے میٹرو میں سفر کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ مشہور شخصیات بھی نقل و حمل کے لیے اپنی لگژری گاڑیوں کے بجائے میٹرو میں سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔ منگل کے روز اداکاری سے سیاست کا سفر کرنے والی اداکارہ ہیما مالنی کو بھی ممبئی میٹرو میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ تجربہ کار اداکارہ کے لیے یہ تجربہ شاندار رہا اور میٹرو کے ذریعہ اپنے گھر واپس لوٹنے کے دوران انہوں نے مداحوں کے ساتھ سیلیفیز بھی لی۔

  • I must share with all of you my unique, wonderful experience.Drove 2 hours to reach Dahisar by car, so tiring! In the eve decided I would try the metro, and OMG! What a joy it was!True, we went thro tough times during the constr, but worth it! Clean, fast & ws in Juhu in 1/2 hr💕 pic.twitter.com/2OZPMtORCu

    — Hema Malini (@dreamgirlhema) April 11, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں نے اپنے میٹرو کے سفر کی ایک جھلک شیئر کی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں کار سے ممبئی کے مضافاتی علاقے دہیسر پہنچنے میں دو گھنٹے لگتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے کار کے بجائے میٹرو سے جانے کا فیصلہ کیا اور وہ وقت پر منزل پر پہنچ گئیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ' مجھے آپ سب کے ساتھ اپنا انوکھا، شاندار تجربہ ضرور شیئر کرنا چاہیے۔ کار کے ذریعے دہیسر پہنچنے کے لیے 2 گھنٹے کا سفر کیا، جو کہ بہت تھکا دینے والا تھا! میں شام میں فیصلہ کیا کہ میں میٹرو سے سفر کروں گی اور او مائی گاڈ! یہ کتنا شاندار تجربہ تھا! سچ میں ، ہم وہاں گئے کنسٹرکشن کے دوران مشکل وقت تھا، لیکن یہ اس کے قابل تھا! یہ صاف ستھرا، تیز تھا اور ڈیڑھ گھنٹے میں جوہو پہنچ گئی'۔

میٹرو میں ہیما مالنی کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور انہوں نے اداکارہ کے ساتھ تصویریں بھی کھینچائی۔ میٹرو میں سفر کرنے کے بعد ہیما مالنی نے آٹو رکشا کا بھی سفر کیا۔

  • After my metro experience, decided to go by auto from DN Nagar to Juhu & that too was fulfilled. Landed by auto at my house & the dazed security could not believe their eyes! All in all, a wonderful, pleasurable experience for me!
    In the metro with the public👇 pic.twitter.com/Whr7mOIRM8

رکشہ کی سواری کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ' میرے میٹرو کے تجربے کے بعد، ڈی این نگر سے جوہو تک آٹو کے ذریعے جانے کا فیصلہ کیا اور وہ بھی پورا ہوا۔ آٹو سے میرے گھر پر اتری اور میرے سیکورٹی گاڑڈ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا! یہ سب تجربہ۔ میرے لیے ایک شاندار، خوشگوار تجربہ تھا'۔ ہیما مالنی کے علاوہ اداکارہ نصرت بھروچا کو حال ہی میں میٹرو کی سواری سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں:DP Pics From Bhutan: اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی بھوٹان سے تصاویر وائرل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.