ETV Bharat / entertainment

Demand To Ban Ram Setu Movie فلم رام سیتو پر پابندی لگائی جائے - ڈاکٹر کینتھ

امائن سے متعلق کئی تاریخی مقامات پر تحقیق کرنے والے ڈاکٹر اشوک کینتھ نے ہندی فلم رام سیتو پر پابندی لگانے اور اداکار اکشے کمار اور فلم کے مصنف اور ہدایت کار کے خلاف معاملہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ۔Demand To Ban Ram Setu Movie

فلم رام سیتو پر پابندی لگائی جائے
فلم رام سیتو پر پابندی لگائی جائے
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 9:04 PM IST

جالندھر: اس حوالے سے جمعہ کو پنجاب پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر کینتھ نے کہا کہ گزشتہ 18 برسوں سے حکومت ہند اور سری لنکا کے تعاون سے انہوں نے رامائن سے متعلق کئی تاریخی مقامات پر تحقیق کی ہے جسے انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا ہوا ہے.Dr Ashok Keeth Demand Ram Setu Movie Banned

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی دریافت کو فلم رام سیتو میں فلمایا گیا ہے۔ اس دریافت کو بھی فلمساز نے توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔ اس سے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے علاوہ ان کے مذہبی جذبات کو بھی ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Thumkeshwari Song OUT بھیڑیا کا پہلا نغمہ ریلیز، ورون اور کریتی کے علاوہ شردھا کپور نے بھی ٹھمکے لگائے

ڈاکٹر کینتھ نے کہا کہ اس معاملے کے حوالے سے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سورندیپ سنگھ جالندھر کو شکایت دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس سلسلے میں ایک شکایت مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات کو بھی بھیجی جائے گی۔Dr Ashok Keeth Demand Ram Setu Movie Banned

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.