ETV Bharat / entertainment

Jeetendra Shastri Death: بلیک فرائیڈے کے اداکار جیتیندر شاستری انتقال کرگئے - بلیک فرائیڈے کے اداکار جیتیندر شاستری انتقال

مرزا پور میں نظر آنے والے اداکار جتیندر شاستری انتقال کر گئے ہیں ۔ جیتیندر کو 'بلیک فرائیڈے' اور ارجن کپور کی فلم 'انڈیاز موسٹ وانٹیڈ' جیسی کئی فلموں میں بھی دیکھا گیا تھا۔Jeetendra Shastri Death

بلیک فرائیڈے کے اداکار جیتیندر شاستری انتقال کرگئے

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 5:00 PM IST

ممبئی: ہندی فلم انڈسٹری سے ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ معروف اداکار جیتیندر شاستری انتقال کر گئے۔ جیتیندر شاستری کو ہندی سنیما میں جیتو بھائی کے نام سے پہچان ملی۔ جیتندر کو 'بلیک فرائیڈے' اور ارجن کپور کی فلم 'انڈیاز موسٹ وانٹیڈ' جیسی کئی فلموں میں دیکھا گیا تھا۔ جیتندر تھیٹر کے ایک تجربہ کار اداکار تھے۔Jeetendra Shastri Death

جیتیندر کی موت سے فلمی دنیا میں غم کا ماحول ہے۔ یہاں، سنے اور ٹی وی آرٹسٹ ایسوسی ایشن (CINTAA) نے بھی اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر جتیندر شاستری کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جیتیندر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سنتا نے لکھا، 'آپ کی یاد آئے گی جتیندر شاستری'۔

  • जीतू भाई आप होते तो आप कुछ ऐसा बोलते, " मिश्रा sometimes क्या होता है ना कि, mobile में नाम रह जाता है, और इंसान network से out हो जाता है ", you are out of the world, but will always remain in network of my mind and heart 😔🙏 Om Shanti 🙏 pic.twitter.com/XWP78ULCiO

    — Sanjay Mishra (@imsanjaimishra) October 15, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اداکار سنجے مشرا نے خراج عقیدت پیش کیا

سنجے مشرا نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'جیتو بھائی آپ ہوتے تو آپ کچھ ایسا بولتے، مشرا کچھ وقت ایسا ہوتا ہے نہ کہ موبائل میں نام رہ جاتا ہے اور انسان نیٹورک سے آؤٹ ہوجاتا ہے'۔ آپ اس دنیا سے باہر ہوگئے ہیں لیکن آپ میرے دل اور دماغ کے نیٹورک میں ہمیشہ رہیں گے ۔

انہوں نے نیشنل اسکول آف ڈرامہ (NSD) سے تعلیم حاصل کی تھی اور تھیٹر کی دنیا میں بہت مشہور تھے۔ جیتیندر نے 'قید حیات' اور 'سندری' جیسے کئی عظیم ڈراموں میں کام کیا۔ جیتیندر شاستری کو 'لجا'، 'دور'، 'چرس'، 'بلیک فرائیڈے' جیسی کئی فلموں میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ جیتیندر کو سال 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم 'انڈیاز موسٹ وانٹیڈ' کے لیے بہت سراہا گیا۔ اس فلم میں انہوں نے نیپال میں بیٹھے ایک مخبر کا کردار ادا کیا جو ایک بدنام زمانہ دہشت گرد کو پکڑنے میں مدد کرتا ہے۔ جیتیندر نے اس کردار کو بہت شاندار طریقے سے اسکرین پر لایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.