ETV Bharat / entertainment

Avatar The Way of Water teaser Released: اوتار ٹو کا ٹریلر ریلیز، فلم اس دن ریلیز ہوگی؟ - اوتار 2 کا ٹریلر ریلیز

فلم اوتار 2 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ آپ یوٹیوب پر فلم کا ٹریلر دیکھ سکتے ہیں۔ Avatar The Way of Water teaser Released

اوتار 2 کا ٹریلر ریلیز، فلم اس دن ریلیز ہوگی

author img

By

Published : May 10, 2022, 12:08 PM IST

حیدرآباد: ہالی ووڈ کی سب سے مہنگی اور دل کو چھو لینے والی میگا بلاک بسٹر فلم 'اوتار' کے دوسرے پارٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ شائقین گزشتہ دس برسوں سے اس فلم کے سیکوئل کا انتظار کر رہے تھے۔ اب شائقین کا انتظار ختم ہو گیا ہے۔ کیونکہ 'اوتار: دی وے آف واٹر' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز ہوگی۔ اہم بات یہ ہے کہ فلم کی پہلی جھلک 27 اپریل کو لاس ویگاس کے سنیما کان میں دیکھی گئی۔ Avtar 2 Trailer Released

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ٹریلر میں کیا ہے؟

اگر آپ نے فلم کا پہلا حصہ نہیں دیکھا ہے اور اگر آپ ہالی ووڈ فلموں کے مداح ہیں تو آپ اسے ضرور دیکھیں۔ کیونکہ فلم کا صرف دوسرا حصہ دیکھنا دلچسپ ہوگا۔ فلم کے پہلے حصے کے مطابق یہ کہانی سیارے پنڈورا کے گرد گھومتی ہے۔ پینڈورا الفا سنچری کے ایک سیارے کا چاند جیسا سیٹلائٹ ہے جہاں کا ماحول زمین سے زیادہ پرکشش اور بے مثال ہے۔ یہاں کے لوگوں کے پاس زمین کی طرح زندگی ہے اور لوگوں کے پاس مختلف قسم کی سوچ اور طاقت ہے۔

فلم میں اس بار مرکزی اسٹار اکیلے نہیں ہوں گے بلکہ ان کے بچے بھی نظر آنے والے ہیں۔ ٹریلر میں ایک بار پنڈورا کا خوبصورتا ور چمکدار نیلا پانی نظر آرہا ہے۔ ٹریلر میں ناوی کا ایک ڈائیلاگ بھی ہے جس میں وہ بولتا ہے 'ہم جہاں بھی جائیں، یہ خاندان ہی ہمارا قلعہ ہے'۔

فلم کی ہدایتکاری جیمز کیمرون نے دی ہیں۔ فلم کو اس بار بھی تھری ڈی میں ریلیز کیا جائے گا۔ ڈائنامک رینج، ہائی فریم ریٹ، بہتر ریزولوشن اور ویژول ایفیکٹس فلم کا مزہ دوبالا کر دیتے ہیں۔فلم انگریزی کے علاوہ ہندی، تمل، تیلگو، کنڑ اور ملیالم میں بھی ریلیز ہوگی۔ فلم رواں سال کے آخر (16 دسمبر) کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.