ETV Bharat / entertainment

Avatar 2 Box Office Collection بھارت میں اوتار 2 کی باکس آفس کمائی پر آئی گراوٹ، فلم نے اب تک اتنی کمائی کی

بھارت میں اوتار-2 کی باکس آفس کمائی دن بہ دن کم ہوتی جا رہی ہے۔ فلم ایک ہفتے میں صرف اتنا ہی جمع کر پائی ہے۔Avatar 2 Box Office Collection

بھارت میں اوتار 2 کی باکس آفس کمائی پر آئی گراوٹ

author img

By

Published : Dec 23, 2022, 3:54 PM IST

حیدرآباد: ہالی ووڈ کے تجربہ کار ہدایت کار جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'اوتار - دی وے آف واٹر' کی ہفتہ بھر کی باکس آفس کمائی جاری کردی گئی ہے۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے فلم نے بھارت میں کتنی کمائی کی ہے۔ یہ فلم بھارت میں 4 ہزار اسکرینز پر چل رہی ہے۔ فلم نے دنیا بھر میں 555 ملین ڈالر کی کمائی ہے، تاہم 16 دسمبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی اس فلم کا بھارتی باکس آفس پر کمائی کم ہوتی جارہی ہے۔ دراصل ہندوستانی باکس آفس پر ریلیز کے پہلے تین دنوں میں زبردست کمائی کرنے کے بعد فلم کا اگلے چار دنوں کا کلیکشن توقع سے کم رہا ہے۔Avatar 2 Box Office Collection

جیمز کیمرون کی فلم 'اوتار-2' نے بھارت میں ریلیز کے پہلے دن 41 کروڑ روپے کی کمائی۔ فلم نے دوسرے دن (ہفتہ) 42 کروڑ، تیسرے دن (اتوار) 46 کروڑ، چوتھے دن (پیر) 20 کروڑ اور میں پانچویں دن (منگل) 16 کروڑ، چھٹے دن 15 کروڑ کا کاروبار کیا۔ اب فلم نے ساتویں دن 13.50 کروڑ روپے کی کل کمائی کر لی ہے۔ جس کی وجہ سے فلم نے بھارت میں 193.30 کروڑ روپے کی مجموعی کمائی ہے اور فلم 200 کروڑ روپے کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس پورے ہفتے کی کمائی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پہلے دن سے فلم 'اوتار-2' کی ساتویں دن کی کمائی تین گنا کم ہوئی ہے۔ توقع تھی کہ یہ فلم ایک ہفتے میں 200 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لے گی لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔

بھارت میں اوتار 2 کی باکس آفس کمائی پر آئی گراوٹ
بھارت میں اوتار 2 کی باکس آفس کمائی پر آئی گراوٹ

بھارت میں فلم کی کمائی دن بہ دن گر رہی ہے لیکن دنیا بھر میں فلم کا کلیکشن 5 ہزار کروڑ کے قریب پہنچ گیا ہے۔ فلم نے دنیا بھر میں 4960 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ فلم ہندوستان سے باہر باکس آفس پر اچھا کاروبار کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس جمعہ (23 دسمبر) کو بالی ووڈ کے ایکشن ڈائریکٹر روہت شیٹھی کی بہت فلم 'سرکس' ریلیز ہو گئی ہے۔ رنویر سنگھ، پوجا ہیگڑے اور جیکلین فرنانڈیز والی اس فلم کو باکس آفس پر پہلے دن کوئی اچھا ردعمل نہیں ملا۔ مشہور تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے فلم کو پرانی قرار دیتے ہوئے اسے صرف دو ستارے دیئے ہیں۔ ایسے میں فلم 'سرکس' کی خراب ریٹنگ کو دیکھ کر شائقین 'اوتار-2' کو دیکھنے کے لیے دوڑ لگائیں گے۔ '

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.