ETV Bharat / entertainment

Amitabh Bachchan Copies Tiger Shroff's Move: امیتابھ بچن نے ٹائیگر شراف کی طرح کک مارتے ہوئے تصویر شیئر کی - امیتابھ بچن کی ٹائیگر شراف کی کک کی طرح تصویر

بگ بی نے جمعرات کے روز انسٹاگرام پوسٹ پر زیادہ لائکس حاصل کرنے کے مقصد سے ٹائیگر شراف کی ' کک' کی نقل کرتے ہوئے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہے۔ Amitabh Bachchan Copies Tiger Shroff's Move

امیتابھ بچن نے ٹائیگر شراف کی طرح کک مارتے ہوئے تصویر شیئر کی

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 6:12 PM IST

ایسا لگتا ہے کہ میگا اسٹار امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر لائکس اور تبصروں پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ بگ بی نے جمعرات کے روز اپنی انسٹاگرام پوسٹس پر زیادہ لائکس حاصل کرنے کے لیے ٹائیگر شراف کی 'کک' کی نقل کرتے ہوئے چند تصاویر شیئر کی ہے۔ تصویریں شیئر کرتے ہوئے امیتابھ نے لکھا ہے کہ ' ٹائیگر شراف جس طرح اپنے لچکدار کک کرنے کی صلاحیتوں کی وجہ سے لاتعداد لائکس حاصل کرتے ہیں، اسی طرح میں نے بھی سوچا کہ میں بھی اسے آزماؤں گا اور امید ہے کہ 'لائکس' کا ایک چھوٹا فیصد بھی مجھے مل پائے گا'۔ Amitabh Bachchan Copies Tiger Shroff's Move

امیتابھ کی اس تصویر کے بعد بومن ایرانی نے امیتابھ کی اس تصویر پر تبصرہ کیا۔ وہیں بگ بی کی پوسٹ میں اپنے شاندار ایکشن اسٹائل کے لیے مشہور ٹائیگر نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

ٹائیگر نے انسٹاگرام پر امیتابھ کے اس پوسٹ پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ 'ٹھیک ہے... اس موقع سے فائدہ اٹھانا اور تھوڑا سا دکھاوا کرنا ضروری ہے کیونکہ جب ہمارے ملک کے سب سے بڑے اسٹار اور سب سے بڑے ایکشن ہیرو نے میرے لیے کچھ فراخدلانہ الفاظ کہے ہیں۔ سچ کہوں تو سر اگر میں چند سال بعد بھی آپ کی طرح کک مار سکوں تو یہ ایک نعمت ہوگی۔"

مزید پڑھیں: Kajal Aggarwal Note for Son: کاجل اگروال نے بیٹے کی پیدائش کے بعد ایک جذباتی نوٹ شیئر کیا

امیتابھ اس وقت دہلی میں اپنی فلم 'اونچائی' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کے ساتھی اداکار انوپم کھیر اور بومن ایرانی بھی دارالحکومت میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.