حیدرآباد: باہوبلی اسٹار پربھاس اور خوبصورت اداکارہ کریتی سینن کی ایک دوسرے کو ڈیٹنگ کرنے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ دونوں اپنی فلم آدی پروش کی ریلیز کے بعد منگنی کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ پربھاس اور کریتی کی ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان مداحوں نے سوشل میڈیا پر ان دونوں کے نام کا ہیش ٹیگ 'پرا کریتی' بناکر کر ٹرینڈ کرنا شروع کردیا ہے۔Prabhas-Kriti Sanon Engagement Rumours
-
If ever get a chance I will marry #Prabhas ......
— NikhilノSalaar™☠️ (@Nikhil_Salaar) November 25, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
~Uppalapati KritiSanon 😍 #PraKriti pic.twitter.com/PkSknzQjuh
">If ever get a chance I will marry #Prabhas ......
— NikhilノSalaar™☠️ (@Nikhil_Salaar) November 25, 2022
~Uppalapati KritiSanon 😍 #PraKriti pic.twitter.com/PkSknzQjuhIf ever get a chance I will marry #Prabhas ......
— NikhilノSalaar™☠️ (@Nikhil_Salaar) November 25, 2022
~Uppalapati KritiSanon 😍 #PraKriti pic.twitter.com/PkSknzQjuh
پربھاس اور کریتی سینن کی ڈیٹنگ کی افواہیں اس وقت دوبارہ گردش کرنے لگیں جب ورون دھون نے ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا پر اپنی فلم بھیڑیا کی تشہیر کے دوران کریتی اور پربھاس کے رومانس کی جانب اشارہ دیا تھا۔ جب شو کے جج اور فلمساز کرن جوہر نے ورون سے پوچھا کہ ان کے لسٹ میں کریتی کا نام کیوں نہیں ہے تب میں تیرا ہیرو کے اداکار نے جواب میں کہا کہ 'کریتی کا نام اس لیے نہیں ہے کیونکہ کریتی کا نام کسی اور کے دل میں ہے۔ ایک آدمی ہے جو ممبئی میں نہیں ہے، وہ اس وقت شوٹنگ کر رہا ہے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ'۔ ورون کے اس تبصرے کے بعد کریتی کو شرماتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
-
#PraKriti ❤️😍
— Annameti Venkatesh🏹 (@Annametivenkat4) November 25, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
Onscreen & Offscreen 🤗 pic.twitter.com/a3ctdYdkG4
">#PraKriti ❤️😍
— Annameti Venkatesh🏹 (@Annametivenkat4) November 25, 2022
Onscreen & Offscreen 🤗 pic.twitter.com/a3ctdYdkG4#PraKriti ❤️😍
— Annameti Venkatesh🏹 (@Annametivenkat4) November 25, 2022
Onscreen & Offscreen 🤗 pic.twitter.com/a3ctdYdkG4
کریتی اور پربھاس کی ڈیٹنگ کے بارے میں قیاس آرائیاں کافی عرصے سے خبروں میں ہیں۔ اگرچہ اداکاروں نے اپنے رشتے کے بارے میں خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، لیکن پرستار بے صبری سے ان کے رشتے کی تصدیق ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
Pair Kuda Chala Bagundhi ❤️🥰#PraKriti 😍 pic.twitter.com/53jHl5aKuh
— Annameti Venkatesh🏹 (@Annametivenkat4) November 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Pair Kuda Chala Bagundhi ❤️🥰#PraKriti 😍 pic.twitter.com/53jHl5aKuh
— Annameti Venkatesh🏹 (@Annametivenkat4) November 28, 2022Pair Kuda Chala Bagundhi ❤️🥰#PraKriti 😍 pic.twitter.com/53jHl5aKuh
— Annameti Venkatesh🏹 (@Annametivenkat4) November 28, 2022
اب ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پربھاس نے آدی پروش کے سیٹ پر کریتی کو پرپوز کیا ہے۔ پربھاس نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر رومانوی طریقے سے کریتی کو پرپوز کر کے سب کو حیران کردیا لیکن آخرکار کریتی نے شادی کے لیے ہاں کہہ دیا ہے۔ یہ جوڑا اپنے رشتے کو ایک قدم آگے بڑھانے کی منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں اور آئندہ سال آدی پُروش کے بڑے پردے پر آنے کے بعد ہی دونوں اس کا باضابطہ طور پر اعلان کریں گے۔
-
Anna & Vadina❤️#Prabhas #KritiSanon @kritisanon#prakriti pic.twitter.com/tMqYfihGuP
— Prabhas 🏹💣 (@nayakkishan14) November 25, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Anna & Vadina❤️#Prabhas #KritiSanon @kritisanon#prakriti pic.twitter.com/tMqYfihGuP
— Prabhas 🏹💣 (@nayakkishan14) November 25, 2022Anna & Vadina❤️#Prabhas #KritiSanon @kritisanon#prakriti pic.twitter.com/tMqYfihGuP
— Prabhas 🏹💣 (@nayakkishan14) November 25, 2022
پربھاس کے مداح اس بات سے خوش ہیں کہ آخر کار انہیں کریتی میں اپنی محبت مل گئی ہے۔ پربھاس کے پرستار، جنہیں اداکار پیار سے 'ڈارلنگز' کہتے ہیں، نے ٹویٹر پر آدی پروش کے ٹیزر لانچ کے موقع سے آئی جوڑے کی دلکش ویڈیو کو ایڈیٹس کر وائرل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ فلمی نقاد عمیر سندھو نے خود ٹویٹر پر اس خبر کو عام کیا ہے۔
دیکھیں پربھاس کے مداح سوشل میڈیا پر کتنے خوش ہیں:
-
Officially Confirmed ! #Prabhas proposed #KritiSanon during shoot of #Adipursh ! They are in relationship now !!! Engagement on the way very soon 🔥🕺🏻🕺🏻❤️❤️
— Umair Sandhu (@UmairSandu) November 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Officially Confirmed ! #Prabhas proposed #KritiSanon during shoot of #Adipursh ! They are in relationship now !!! Engagement on the way very soon 🔥🕺🏻🕺🏻❤️❤️
— Umair Sandhu (@UmairSandu) November 28, 2022Officially Confirmed ! #Prabhas proposed #KritiSanon during shoot of #Adipursh ! They are in relationship now !!! Engagement on the way very soon 🔥🕺🏻🕺🏻❤️❤️
— Umair Sandhu (@UmairSandu) November 28, 2022
واضح رہے کہ یہ جوڑی فلم آدی پروش میں نظر آئے گی۔ ٹی سیریز اور ریٹروفائلز کے ذریعہ تیار کردہ میگا انڈین فلم، جس کی ہدایتکاری اوم راوت نے کی ہے، یہ پہلے 12 جنوری 2023 کو ریلیز ہونے والی تھی۔ تاہم اب یہ فلم 16 جون 2023 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ یہ فلم رامائن پر مبنی ہے۔ پربھاس نے بھگوان رام کا کردار ادا کیا ہے جبکہ سیف نے فلم میں لنکیش کا کردار ادا کیا ہے۔