ETV Bharat / entertainment

Allu Arjun Fined for Violating Traffic Rules: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر الو ارجن پر جرمانہ عائد - الو ارجن پر ٹریفک چالان

حیدرآباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سپراسٹار الو ارجن سے جرمانہ وصول کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ الو نے اپنی ایس یو وی کار میں ٹنٹیڈ شیشے لگائے تھے۔Allu Arjun Fined for Violating Traffic Rules

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر الو ارجن پر جرمانہ عائد

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 4:07 PM IST

ساؤتھ سپر اسٹار الو ارجن کے مداحوں کے لیے بری خبر ہے۔ دراصل ٹریفک پولیس نے اداکار کا چالان کاٹا ہے۔ الو ارجن نے حیدرآباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ہے اور ٹریفک پولیس نے ان سے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ الو نے اپنی ایس یو وی کار میں ٹنٹیڈ شیشے لگائے تھے۔ Allu Arjun Fined for Violating Traffic Rules

پولیس نے سپر اسٹار پر کتنا جرمانہ عائد کیا؟

الو ارجن نے اپنی لینڈ روور لگژری کار کی کھڑکیوں میں ٹنٹیڈ شیشے کا استعمال کیا ہے، جو ٹریفک قوانین کے مطابق غیر قانونی ہے۔ ایسے میں جب ٹریفک پولیس کی نظر الو ارجن کی کار پر پڑی تو انہوں نے اداکار کو 700 روپے کا چالان سونپا۔ حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شہر کے سب سے مصروف علاقے میں اللو ارجن سے جرمانہ وصول کیا۔ Allu Arjun Fined by Hyderabad Police

قوانین کیا ہیں؟

آپ کو بتاتے چلیں کہ سال 2012 میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک حکم نامے میں کہا تھا کہ گاڑی میں کسی بھی قسم کے شیشے کو ڈھانپنے والی چیزوں جیسے ٹنٹ گلاس یا سن فلم کا استعمال ممنوع ہے۔

الو ارجن کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو پچھلے سال کے آخر میں اداکار کی فلم 'پشپا - دی رائز' ریلیز ہوئی تھی جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا تھا۔ فلم کے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی تھی۔ اب اداکار فلم 'پشپا - دی رولز' کے دوسرے حصے کی شوٹنگ کو لے کر سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: Journalist Phone Snatching Incident: فون چھیننے والے معاملے میں سلمان خان نے ممبئی ہائی کورٹ کا رخ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.