ETV Bharat / entertainment

Alia Bhatt Flaunts Baby Bump: عالیہ بھٹ بے بی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آئیں - عالیہ بھٹ ڈارلنگ پروموشن

اداکارہ عالیہ بھٹ کے چہرے پر ماں بننے کی رونق بھی نظر آرہی ہے۔ فلم 'ڈارلنگ' کے پروموشن میں مصروف عالیہ بھٹ کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں ان کے بے بی بمپ کی جھلک دیکھنے کو مل رہی ہے۔Alia Bhatt Flaunts Baby Bump

عالیہ بھٹ بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں

author img

By

Published : Jul 21, 2022, 2:39 PM IST

حیدرآباد: عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا انتظار کر رہے ہیں۔ عالیہ اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ نجی زندگی کی وجہ سے بھی سُرخیوں میں رہتی ہیں۔ جب سے اداکارہ نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر شیئر کی ہے تب سے وہ توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اب عالیہ کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں ان کا بے بی بمپ صاف نظر آرہا ہے۔Alia Bhatt Flaunts Baby Bump

عالیہ بھٹ بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں
عالیہ بھٹ بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں

دراصل عالیہ جہاں اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت پل سے لُطف اندوز ہورہی ہیں وہیں وہ اپنی آئندہ فلم 'ڈارلنگ' کے پروموشن میں بھی مصروف ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کو شیفالی شاہ اور وجے ورما کے ساتھ فلم کی تشہیری تقریب میں دیکھا گیا، جس کی تصویر خوب وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر میں عالیہ بھٹ اپنے بے بی بمپ کو فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

عالیہ بھٹ کی یہ تصویر 19 جولائی کی ہے جس میں وہ اپنی آئندہ فلم کا پروموشن کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس پروموشن کے لیے عالیہ نے بہت خوبصورت لباس کا انتخاب کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ کی اس منی ڈریس کی قیمت 80 ہزار روپے سے زائد ہے۔ عالیہ اس لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کے چہرے پر ماں بننے کی چمک صاف دکھائی دے رہی ہے۔ عالیہ نے اس لُک کے ساتھ ہلکا میک اپ کیا ہے اور اپنے بالوں کو کُھلا رکھا ہے۔

مزید پڑھیں: Pakistani Actors Support Alia Bhatt: پاکستانی اداکارہ عالیہ بھٹ کی حمایت میں سامنے آئیں، پڑھیں پوری خبر

اس تصویر میں عالیہ اپنے ساتھی اداکار وجے ورما کے ساتھ مسکراتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ لباس عالیہ کے پسندیدہ برانڈ 'زیمرمین' کا ہے۔ واضح رہے کہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی پہلی ہالی ووڈ پروجیکٹ 'ہارٹ آف اسٹون' کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ عالیہ کو آخری بار فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی میں دیکھا گیا تھا، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی۔

مزید پڑھیں: عالیہ بھٹ کے پہلے ہالی ووڈ پروجیکٹ کے سیٹ سے تصاویر لیک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.