ETV Bharat / entertainment

Alia Bhatt Became Mother اداکارہ عالیہ بھٹ ماں بن گئیں

author img

By

Published : Nov 6, 2022, 3:51 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے آج بچی کو جنم دیا ہے۔عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور بالی ووڈ کے سب سے پیارے جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے گھر لکشمی کی آمد سے مداح بھی بہت خوش ہیں۔ سوشل میڈیا پر عام لوگوں سے لے کر مشہور شخصیات تک نے نئے شادی شدہ جوڑے کو مبارکباد دینا شروع کر دی ہیں۔Alia Bhatt Became Mother

Etv Bharat
Etv Bharat

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے آج بچی کو جنم دیا ہے۔ کپور خاندان میں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور والدین بن گئے ہیں۔Alia Bhatt Became Mother

عالیہ بھٹ نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔عالیہ نے بچے کی آمد کا باضابطہ اعلان سوشل میڈیا پر کیا ہے۔ عالیہ نے پوسٹ کیا، "ہماری زندگی کی سب سے اچھی خبر آ گئی ہے۔ ہمارا بچہ اس دنیا میں آیا ہے اور وہ ایک کمال کی لڑکی ہے۔ اس خوشی کا اظہار کرنا مشکل ہے۔ ہم ایک بلیسڈ والدین بن گئے ہیں۔ پیار، پیار، پیار، عالیہ اور رنبیر۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور بالی ووڈ کے سب سے پیارے جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے گھر لکشمی کی آمد سے مداح بھی بہت خوش ہیں۔ سوشل میڈیا پر عام لوگوں سے لے کر مشہور شخصیات تک نے نئے شادی شدہ جوڑے کو مبارکباد دینا شروع کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Janhvi Kapoor B'day Wishes to Sister جانوی کپور نے اپنی پیاری بہن خوشی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.