ETV Bharat / entertainment

Bade Miyan Chote Miyan Shooting اکشے کمار اور ٹائیگر شراف نے 'بڑے میاں چھوٹے میاں' کی شوٹنگ شروع کی - اکشے کمار اور ٹائیگر شراف ایک ساتھ بڑے پردے پر

اکشے کمار اور ٹائیگر شراف ایک ساتھ بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ جہاں دونوں دونوں اداکار نے فلم 'بڑے میاں چھوٹے میاں' کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 22, 2023, 4:16 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور ٹائیگر شراف نے اپنی آنے والی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کی شوٹنگ شروع کر دی ہے پوجا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تیار ہونے والی فلم 'بڑے میاں چھوٹے میاں' ایک ایکشن تھرلر فلم ہے، جس میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں فلم کے ڈائریکٹرعلی عباس ظفرہیں۔ اس فلم میں ملیالم سپر اسٹار پرتھوی راج سوکمارن بھی اہم کردار میں ہیں۔ فلم کی شوٹنگ شروع ہوچکی ہے۔

اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تین تصاویر شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر میں وہ ٹائیگر شراف کے ساتھ مستی کے ساتھ ایکشن اسٹائل میں پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ دوسری تصویر میں ان کے ساتھ ٹائیگر شراف، جیکی بھگنانی اور علی عباس ظفر نظر آ رہے ہیں۔ تیسری تصویر میں فلم 'بڑے میاں چھوٹے میاں' کا کلپ بورڈ نظر آرہا ہے اور اس پر مہورت لکھا ہوا ہے۔ اکشے کمار نے اس پوسٹ کے ساتھ کیپشن لکھا، 'بڑے میاں چھوٹے میاں کو شروع کرنے کے لیے میں سب سے زیادہ پرجوش ہوں۔ میرے چھوٹے ٹائیگر شراف نے میرے جوش وخروش کومزید بڑھا دیا ہے۔ چھوٹے تمہیں شوٹنگ کے دوران یاد رکھنا چاہیے کہ جس سال تم پیدا ہوئے تھے اس سال میں انے اپنا کیریئرشروع کیاتھا۔ فلم بڑے میاں چھوٹے میاں پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، تمل، کنڑ اور ملیالم میں 2023 کے کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Avatar 2 in India Box Office اوتار ٹو بھارت میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی ووڈ فلم

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.