ETV Bharat / entertainment

Katrina and Vicky Get Death Threat:سلمان خان کے بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی - وکی کوشل اور کترینہ کیف کو جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی پولیس نے ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے اداکار وکی کوشل اور اداکارہ کترینہ کیف کو مبینہ طور پر جان کی دھمکیاں دینے کے الزام میں تفتیش شروع کر دی۔Katrina and Vicky Get Death Threat

کترینہ کیف اور وکی کوشل کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 12:31 PM IST

حیدرآباد ( تلنگانہ) : سلمان خان کے بعد اب بالی ووڈ کی جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ پیر کو ممبئی پولیس نے ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے مبینہ طور پر اداکاروں کو جان کی دھمکیاں دینے کے الزام میں تفتیش شروع کر دی۔Katrina and Vicky Get Death Threat

مزید پڑھیں: Threat letter to Salman Khan: سلمان خان اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی

واضح رہے کہ سدھو موسے والا کی موت کے کچھ دن بعد ہی بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد کو ایک نوٹ ملا تھا، جس پر انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ والد سلیم خان کی سیکیورٹی ٹیم کو یہ خط ممبئی میں واقع ان کے رہائش گاہ کے باہر باندرہ بینڈ اسٹینڈ کے قریب سے ملا تھا، جہاں سلیم خان اپنی معمول کے مطابق صبح کی سیر کے لیے جاتے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیں: salman Khan Applies for Gun Licence: سلمان خان نے بندوق کے لائسنس کے لیے عرضی داخل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.