ETV Bharat / entertainment

Jennifer Lopez and Ben Affleck Wedding: منگنی کے بیس سال بعد جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک نے شادی کرلی - جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی شادی

جنیفر لوپیز نے سنہ 2002 میں بین ایفلک سے منگنی کی تھی۔ منگنی کے 20 سال بعد دونوں نے امریکا کے شہر لاس ویگاس میں شادی کرلی۔ Jennifer Lopez and Ben Affleck get married in Las Vegas

منگنی کے بیس سال بعد جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک نے شادی کرلی

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 11:48 AM IST

امریکہ: ہالی ووڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین ایفلیک 16 جولائی کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی ہفتے کے روز لاس ویگاس میں ہوئی۔ وہیں ہالی ووڈ کے اس ٹاپ جوڑے نے نیوادا سے شادی کا لائسنس بھی لے لیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جوڑے نے 20 سال قبل منگنی کی تھی اور اب انہوں نے شادی کر لی ہے۔ اس سے قبل معروف امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور ڈانسر جینیفر لوپیز نے رواں برس اپریل میں بوائے فرینڈ بین ایفلیک سے دوبارہ منگنی کی تھی۔ Jennifer Lopez Ben Affleck Wedding

عدالتی ریکارڈ کے مطابق نکاح نامہ گزشتہ ہفتہ کو جوڑے کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ یہ شادی ہفتے کی دیر رات ہوئی تھی اور جینیفر نے اتوار کو اس کا اعلان کیا۔ اس سے قبل دونوں نے اپنی منگنی کا اعلان رواں سال اپریل کے مہینے میں کیا تھا۔ شادی کے بعد جینیفر لوپیز نے اپنا نام بدل کر جینیفر ایفلک رکھ لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لوپیز کی یہ تصویریں دیکھیں

آپ کو بتا دیں کہ یہ جوڑا سال 2000 سے افیئر کو لے کر سرخیوں میں تھا۔ اسی دوران سال 2002 میں دونوں نے منگنی بھی کرلی، آکر کار 20 سال بعد دونوں نے شادی کر لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.