مسلمانوں کے ساتھ تمام طبقات کے لوگ چاہتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت پسند اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والی حکومت آئے۔
نتائج جیسے بھی آئیں مسلمان خوفزدہ نہیں ہے، مسلمان اللہ پر بھروسہ کرنے والی قوم ہے، وہ صرف خدا سے ڈرتا ہے۔
مسلمان عام انتخابات کے نتائج سے خوفزدہ نہیں
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ایگزٹ پول پر این ڈی کو ممکنہ فتح دکھائے جانے پرکہا کہ اس ملک کی جمہوریت کو بچانے کی ذمہ داری تمام شہریوں کی ہے۔
مسلمان عام انتخابات کے نتائج سے خوفزدہ نہیں
مسلمانوں کے ساتھ تمام طبقات کے لوگ چاہتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت پسند اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والی حکومت آئے۔
نتائج جیسے بھی آئیں مسلمان خوفزدہ نہیں ہے، مسلمان اللہ پر بھروسہ کرنے والی قوم ہے، وہ صرف خدا سے ڈرتا ہے۔
Intro:مسلمان عام انتخابات کے نتائج سے خوفزدہ نہیں: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی
نئی دہلی
عام انتخابات 2019 کیلئے لیے مختلف ایگزٹ پول میں این ڈی اے کو ممکنہ فاتح قرار دئے جانے کے بعد اپنے پہلے بیان میں میں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ اس ملک کی جمہوریت کو بچانے کی ذمہ داری تمام شہریوں کی ہے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ تمام طبقات کے لوگ چاہتے ہیں کہ اس ملک میں ایک جمہوریت پسند اور سب لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے والی حکومت آئے۔
جہاں تک بات ہے نتائج کی تو نتائج جیسے بھی آئیں اس ست مسلمان خوفزدہ نہیں ، مسلمان اللہ پر بھروسہ کرنے والی قوم ہے، وہ صرف خدا سے ڈرتا ہے۔
Body:@
Conclusion: