ETV Bharat / elections

نوٹ بندی آزادی کے بعد کا سب سے بڑا گھوٹالہ: کپل سبل - نوٹ بندی

کانگریس کے سینئر رہنما کپل سبل گجرات کے دورے پر ہیں اس موقع پر انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی آزادی کے بعد کا سب سے بڑا گھوٹالہ ہے۔

کانگریس کے سینئر رہنما کپل سبل
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 8:06 PM IST

انھوں نے مزید کہا کہ نوٹ بندی کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ ہلاک بھی ہوئے اور اس سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے جس وجہ سے ملک کی عوام کو کافی پریشانیاں جھیلنی پڑیں اور نوٹ بندی سے لوگ اب تک متاثر ہے۔

کانگریس کے سینئر رہنما کپل سبل
کپل سبل نے یہ بھی کہا کہ اب یہ ملک کو طے کرنا ہے کہ کون چور ہے اور کون چوکیدار، حکومت بدلنے پر نوٹ بندی پر جانچ کرائی جائے گی۔

سبل نے پریس کانفرنس میں نوٹ بندی کے تعلق سے ایک ویڈیو بھی دکھائی اور یہ کہا کہ نوٹ بندی گھوٹالے میں کئی سرکاری افسران کے علاوہ بی جے پی کے کئی رہنما بھی شامل تھے-

Intro: کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل آج گجرات کے دورے پر ہیں اس موقع پر انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی آزادی کے بعد کا سب سے بڑا گھوٹالہ ہے انہوں نے مزید کہا سرکار بدلنے کے بعد اس کی تحقیق کی جائے گی انہوں نے کہا نوٹ بندی کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ ہلاک بھی ہوئے ہیں اس سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے لوگوں کو بہت ساری پریشانیاں جھیلنی پڑیں اور اب تک لوگ نوٹ بندی سے متاثر ہے نوٹ بندی کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے خودکشی کی تو کی کمپنیاں بند ہو گئی ۔۔
ایسے میں اب ملک کو طے کرنا ہے کی کون چور ہے اور اور کون چوکیدار۔۔سرکار بدلنے پر ہم نوٹ بندی پر جانچ کرائیں گے۔
انہوں نے نوٹ بندی کے سلسلے میں ایک ویڈیو بھی دکھائی۔

speech.
Kalpil sibble

Body:GUJ_AHD_102_19APRIL2019_KAPIL_SIBBLE_PC_AVB_ROSHANARA

Conclusion:GUJ_AHD_102_19APRIL2019_KAPIL_SIBBLE_PC_AVB_ROSHANARA
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.