ETV Bharat / elections

کانگریس اور بی جے پی کے بعد سب سے بڑی جماعت کون؟ - لوک سبھا سیٹ

ڈی ایم کے پارٹی سے لوک سبھا کے لیے 23 ارکان پارلیمان منتخب ہوئے ہیں۔

ڈی ایم کے لوک سبھا میں تیسری سب سے بڑی پارٹی ہوگی۔
author img

By

Published : May 25, 2019, 1:00 PM IST

جبکہ ترنمول کانگریس اور وائی ایس آر کانگریس پارٹی سے علی الترتیب چوتھی اور پانچویں جماعت بن کر ابھری ہیں۔
کانگریس اور بی جے پی سے جیسی بڑی جماعتوں سے 397 ارکان پارلیمان منتخب ہوئے ہیں۔ بی جے پی سے 303، کانگریس سے 52، ترنمول کانگریس سے 22 ارکان پارلیمان منتخب ہوئے ہیں۔
ریاستی سطح کی پارٹیوں میں ڈی ایم کے نے 23 اور وائی ایس آر کانگریس نے 22 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.