ETV Bharat / elections

’یاسین ملک ایک قاتل ہیں‘ - killer

اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے بی جے پی کے امیدوار صوفی محمد یوسف نے آج ایک متنازع بیان دیا اور کہا کہ 'جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی عائد رہنی چاہیے کیوں یاسین ملک ایک قاتل ہیں'۔

’یاسین ملک ایک قاتل ہیں‘
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 8:41 PM IST

انہوں نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی کو پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کی سازش بتایا۔

تاہم انہوں نے بتایا کہ وہ جماعت اسلامی پر پابندی کے خلاف لڑیں گے۔

’یاسین ملک ایک قاتل ہیں‘

صوفی یوسف نے بتایا کہ 370 کی منسوخی 80 برس قبل ہی بی جے پی کے ایجنڈے میں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دفعہ سے یہاں کی سیاسی پارٹیوں کا فائدہ ہے جبکہ عام لوگ اس کے بارے میں رکنیت نہیں رکھتے ہیں۔

بی جے پی امیدوار نے دعوی کیا کہ وہ اننت ناگ پارلیمانی نشست پر فاتح ہوں گے۔

کشمیریت انسانیت اور جمہوریت کی بات کرتے ہوتے ہوئے انہوں نےکہا کہ وہ عوام کے ساتھ ہیں اور جس میں عوام کا فائدہ ہوگا، وہ بھی اس کا ساتھ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 35 اےکو ہٹانے کی ایک خاتون نے عدالت عظمی میں عرضی دائر کی ہے اور عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد ہی بی جے پی اس پر بات کرے گی۔

انہوں نے بتایا کہ جنوبی کشمیر خاص کر پلوامہ اور شوپیاں کے لوگوں کا سیاسی طور استحصال ہوا ہے۔ جبکہ یہاں ہی کے عوام نے سیاست دانوں کو بل صدیوں تک پہنچایا۔

Intro:شوکت ڈار۔
اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لئے بی جے پی کے امیدوار صوفی محمد یوسف نے آج ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی عائد رہنی چاہیے کیوں بہ قول انکے یاسین ملک ایک قاتل ہیں۔
انہوں نے جماعت اسلامی پر عائید پابندی کو پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کی سازش بتایا۔

Body:شوکت ڈار۔

تاہم انہوں۔نے بتایا کہ وہ جماعت اسلامی پر پابندی کے خلاف لڑیں گے۔
صوفی یوسف نے بتایا کہ 370 کی منسوخی 80 برس قبل ہی بی جے پی کے ایجنڈے میں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دفعہ سے یہاں کی سیاسی پارٹیوں کا فائیدہ ہے جبکہ عام لوگ اس کے بارے میں رکنیت نہیں رکھتے ہیں۔
بی جے پی امیدوار نے دعوی کیا کہ وہ اننت ناگ پارلیمانی نشست پر فاتح ہوں گے۔
کشمیریت انسانیت اور جمہوریت کی بات کرتے ہوتے ہوئے انہوں۔ ے کہا کہ وہ عوام کے ساتھ ہیں اور جس میں عوام کا فائدہ ہوگا، وہ بھی اس کا ساتھ دیں گے۔
انہوں۔ ے کہا کہ دفعہ 35 Aکو ہٹانے کی ایک خاتون نے عدالت عظمی میں عرضی دائر کی ہے اور عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد ہی بی جے پی اس پر بات کرے گی۔
انہوں نے بتایا کہ جنوبی کشمیر خاص کر پلوامہ اور شوپیاں کے لوگوں کا سیاسی طور استحصال ہوا ہے۔ جبکہ یہاں ہی کے عوام نے سیاست دانوں کو بل صدیوں تک پہنچایا۔
ا

Conclusion:شوکت ڈار۔
اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لئے بی جے پی کے امیدوار صوفی محمد یوسف نے آج ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی عائد رہنی چاہیے کیوں بہ قول انکے یاسین ملک ایک قاتل ہیں۔
انہوں نے جماعت اسلامی پر عائید پابندی کو پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کی سازش بتایا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.