ETV Bharat / elections

بھروچ سیٹ پر کس کا قبضہ ہوگا ؟ - عام انتخاب

لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس گجرات کی تمام چھبیس سیٹوں کے لئے ٹکٹ تقیسم کرچکی ہے۔ایسے میں گجرات کی بھروچ سیٹ دلسچپ بن چکی ہے۔

بھروچ سیٹ پر کس کا قبضہ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 2:33 PM IST

جہاں ایک طرف احمدپٹیل یا ان کے بیٹے فیصل پٹیل کو ٹکٹ نہ دے کر کانگریس نے شیر خان شکور خان پٹھان کو دیا ہے۔ جس کی وجہ کہیں نہ کہیں لوگوں میں ناراضگی بھی دیکھی جا رہی ہے تو کہیں شیر خان سے مسلموں کی امیدیں بھی منسلک ہیں۔

بھروچ سیٹ پر کس کا قبضہ،متعلقہ ویڈیو

آیئے سنتے ہیں مقامی لوگوں کا کیا کہنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.