ETV Bharat / elections

آگرہ: ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

author img

By

Published : May 19, 2019, 1:34 PM IST

آگرہ کے شمالی اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات کے لیے ضلع انتظامیہ نے 92 پولنگ مرکز اور 438 پولنگ بوتھز قائم کیے ہیں۔

آگرہ کے شمالی اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات

اسمبلی حلقہ کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے، جبکہ صبح سے ہی لوگوں کی پولنگ مرکز کے باہر لوگوں بھیڑ دیکھا گیا۔

چار لاکھ ووٹروں پر مشتمل آگرہ اسمبلی حلقہ میں 2 لاکھ 18 ہزار مرد ووٹر ہیں، جبکہ 1 لاکھ 81 ہزار خاتوں اور 1500 معذور ووٹر ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.