ETV Bharat / elections

پچیس لوک سبھا سیٹوں پر کاؤنٹنگ کل

بھارتی ریاست راجستھان کے پچیس لوک سبھا سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی کے سلسلے میں تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 22, 2019, 6:32 PM IST

آئندہ کل صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کی گنتی شروع ہوجائے گی۔ ابتدائی رجحانات دس بجے کے بعد سے آنے شروع ہو جائیں گے اور فیصلہ شام چار بجے تک آ سکتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

وہیں اس بار دارالحکومت جے پور میں ایک ماڈل کاؤنٹنگ سینٹر بھی قائم کیا گیا ہے جس میں وہ تمام سہولیات مہیا کروائی گئی ہیں جو پولنگ ایجنٹ کے لیے کارآمد ثابت ہوں۔

الیکشن کمیشن کے ذمہ داروں نے کاؤنٹنگ سنٹرز کا جائزہ لیتے ہوئے انتظام کو بہتر کرنے کی بات کہی۔

Intro: تیاریاں آرہی مکمل نظر

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے پچیس لوک سبھا سیٹوں پر کاؤنٹی کو لے کر تیاری مکمل کر دی گئی ہے.. کل صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کاؤنٹنگ شروع ہوجائے گی.. شروعاتی روجہان دس بجے کے بعد آنے کی کی بات کی جارہی ہے.. کس کو عوام نے اپنی حمایت دیتے ہوئے پارلیمنٹ رکن بنایا ہے اس بارے میں فیصلہ فیصلہ شام کو چار بجے تک ہو جائے گا.. وہی اس بار خاص بات یہ کہ دارالحکومت جے پور میں ایک ماڈل کاؤنٹنگ سینٹر بھی بنایا گیا ہے جس میں وہ تمام سہولیات مہیا کروائی گئی ہے جو پولنگ ایجنٹ کے لیے بہتر ہو.. وہی انتخابات محکمے کے ذمہ داروں نے بھی کاؤنٹنگ سینٹرز کا جائزہ دیتے ہوئے انتظام کو بہتر کرنے کی بات کہی.. واضح رہے کہ کاؤنٹنگ کو لے کر چار دن قبل ہی الگ الگ ضلع کے ضلع کلکٹر کو ٹریننگ بھی دارالحکومت جے پور میں دی گئی تھی...

Conclusion:سہولیات مہیا کروائی

کاؤنٹنگ سینٹر میں اپنی خدمات انجام دینے والے ایجنٹ نے بتایا کہ صبح آٹھ بجے سے کاؤنٹنگ شروع ہوجائیگی سب سے پہلے جو سرکاری محکمے کے رکن ہیں ان کی کاؤنٹنگ شروع ہوگی اور اس کے آدھے گھنٹے بعد بعد عوام کی کاؤنٹنگ شروع کر دی جائے گی.. انہوں نے کہا کہ اس بار پارٹیوں کے ایجنٹ کو کسی طرح سے کوئی پریشانی نہیں ہوسکے لیے وہ تمام سہولیات مہیا کروائی جائے گی..

بائٹ- خدمت انجام دینے والے ایجنٹ

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.