ETV Bharat / elections

کانپور سیٹ کے 14 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل

ریاست اترپردیش کے کانپور شہر اور اکبر پور لوک سبھا سیٹ کے ووٹوں کی گنتی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 22, 2019, 6:45 PM IST

کانپور لوک سبھا سیٹ کے لئے 14 امیدوار انتخابی میدان میں اترے ہیں۔
بی جے پی سے اترپردیش کی حکومت میں کابینہ وزیر ستیہ دیو پچوری، کانگریس سے سابق مرکزی وزیر شری پرکاش جیسوال، سماج وادی پارٹی سے رام کمار انتخابی میدان میں ہیں۔ غور طلب ہے کہ بی جے پی نے کانپور لوک سبھا سیٹ سے موجودہ ایم پی، بی جے پی کے سینیئر رہنما ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی کی جگہ اتر پردیش کی حکومت میں کابینہ وزیر ستیہ دیو پچوری کو بی جے پی سے ٹکٹ دیا تھا.

متعلقہ ویڈیو

ضلع مجسٹریٹ کانپور شہر وجے وشواس پنت کی جانب سے 23 مئی کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر پولینگ ایجنٹز کو خاص تربیت اور ہدایات کی جا رہی ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ کانپور میں لوک سبھا سیٹ نمبر 43 کی كاونٹنگ کے ساتھ ہی اکبر پور سیٹ نمبر 44 کی چار اسمبلی حلقہ کی كاونٹنگ کی جائے گی.

ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ اسمبلی وار كاوٹٹنگ کا بندوبست کیا گیا ہے۔ تمام اسمبلی طبقہ میں ہر ایک کے لئے 14 ٹیبل لگائی جائیں گی.

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.