ETV Bharat / elections

'ایس پی۔ بی ایس پی نے کچھ ذاتوں کو اپنا غلام سمجھ لیا ہے' - گھوسی پارلیمانی سیٹ

وزیر اعظم نریندر مودی نےآج سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی اتحاد پر ذات پات کی سیاست کرنے کا الزام لگاتےہوئے کہا کہ ووٹ کے لیے ان پارٹیوں نے کچھ ذاتوں کو اپنا غلام سمجھ لیا تھا، لیکن اترپردیش کی عوام عام انتخابات میں ان پارٹیوں کو سبق سکھائیں گے۔

ایس پی۔ بی ایس پی نے کچھ ذاتوں کو اپنا غلام سمجھ لیا ہے
author img

By

Published : May 16, 2019, 2:50 PM IST

مودی نےیہاں بھوٹولی میں گھوسی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار اور رکن پارلیمان ہری نارائن راج بھر کے حمایت میں وجے سنکلپ ریلی سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ ملک مہاملاوٹی پارٹیوں کی سچائی کو پہلے دن سے جان چکا ہے، ملک کو معلوم ہے کہ مودی ہٹاؤ کا نعرہ تو بہانہ ہے اصل میں انہیں اپنے بدعنوانی کے پاپ کو چھپانا ہے۔
اس لئے یہ ہر ممکن کوشش کررہے ہیں کہ ملک میں ایک کھچڑی حکومت بن جائے۔
انہوں نے کہا کہ ایس پی۔ بی ایس پی نے کچھ ذاتوں کواپنا غلام بنا لیا تھا، لیکن ریاست کی عوام نے انہیں سال 2014 کے لوک سبھا اور سال 2017 کے اسمبلی انتخابات میں سبق سکھایا تھا کہ وہ ان کے غلام نہیں ہیں۔
یاست کی عوام اب سال 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں ایک بار پھر سبق سکھا کر یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ عوام ترقی چاہتے ہیں اور وہ ان کی غلام نہیں ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.